میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
ہمارے یہاں ہیٹرس کرنٹ سے چلتے ہیں گیس سے نہیں آپ کے یہاں ہیٹر گیس سے چلتے ہیں وہ کسے:confused2:
 
کھوکھر

محفلین
یہ ہے گیس ہیٹر
mn300tpa-400.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں، جو معلومات درکار ہیں، وہ کسی مقامی بندے سے ہی مل سکتی ہیں۔ اس لئے سوچ رہا ہوں کہ محفل کے کس رکن کو تکلیف دی جائے
 
شمشاد

لائبریرین
اب مجھے کیا پتا ہمارے یہاں تو اس کی ضرورت کبھی نہیں پڑی نا
ہمارے ہاں بجلی بہت مہنگی ہے اس لیے بجلی کے ہیٹر استعمال نہیں کرتے۔ گیس بجلی کے مقابلے میں سستی ہے اس لیے سردیوں میں گیس کے ہیٹر استعمال کرتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے نہیں پتا میں نے آپ کو جن کے بارے میں کہا ہے اُن سے پوچھیں مجھے لگتا ہے وہ لوگ آپ کی ضرور مدد کر یں گے
مسئلہ یہ ہے چونکہ میں نے یہ معلومات کسی اور کو دینی ہیں، اس لئے میں محض ان افراد سے بات کرنا مناسب سمجھ رہا ہوں کہ جو وہاں رہائش پذیر ہیں اور وہاں کے سسٹم سے بخوبی واقف ہیں۔ ورنہ تو گوگل تو ویسے بھی عام سا ٹول ہے :)
 
ہاں بھائی یہ بھی ٹھیک ہے معلومات حاصل کر نے کے باد ہی ڈیسڈ کیا جا سکتا ہے نا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top