میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

شمشاد

لائبریرین
کوئی اشارہ تو دو کہ تمہاری باجی کو ڈھونڈیں۔

کیا وہ بھی تمہاری طرح املاء کی غلطیاں کرتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کھوکھر بھائی مجھے اس نے کون سا کوئی بتایا ہے اور یہ تو پوری نانی اماں ہے، کبھی بھی نہیں بتائے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top