میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شکریہ
میرا نام سیماب ہے جو کے فرضی ہے
میں نے تعلیم M.com تک حاصل کی ہے۔
فلحال گھر پر ہی ہوں ملازمت کا کوئی اردہ نہیں ہے۔
اتنا کافی ہے آج کے لیے

تم کہتی ہو تو مان لیتا ہوں کہ آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔

اس طرح تمہارے جواب اور میرے سوال پورے ہونے میں پانچ سال تو لگ ہی جائیں گے۔

ایم کام کیا ہے تو اس کا فائدہ بھی تو اٹھانا چاہیے ناں۔
 
سیماب

محفلین
تم کہتی ہو تو مان لیتا ہوں کہ آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔

اس طرح تمہارے جواب اور میرے سوال پورے ہونے میں پانچ سال تو لگ ہی جائیں گے۔

ایم کام کیا ہے تو اس کا فائدہ بھی تو اٹھانا چاہیے ناں۔
ہاں جی اس کا فائدہ میرے بچوں کو ہوگا ہی
 
شمشاد

لائبریرین
بچوں کو :-P کتنے بچےہیں آپ کے؟ کتنی کتنی عمر کے ہیں، نام کیا ہیں؟ کون کون سے کلاس میں پڑھتے ہیں اور سب سے بڑھکر یہ کہ آپ کے میاؤں کیا کرتے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین

سیماب

محفلین
بچوں کو :-P کتنے بچےہیں آپ کے؟ کتنی کتنی عمر کے ہیں، نام کیا ہیں؟ کون کون سے کلاس میں پڑھتے ہیں اور سب سے بڑھکر یہ کہ آپ کے میاؤں کیا کرتے ہیں؟
یہ سارے سوال کے جواب مستقبل میں مل سکتے ہیں اب نہیں۔ اس لیے آپ کو انتظار کرنا پڑےگا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top