میں تینوں فیر ملاں گی

عینی شاہ

محفلین
مدیحہ گیلانی ، عینی کو اس دفعہ تو چھوٹ ملنی چاہیے ویسے بھی بیچاری ہر شرارت کے ساتھ یہ دہراتی رہتی ہے کہ آپا کو پتہ چل گیا تو میں ماری جاؤں گی۔ :)
مل گئی ہے مل گئی ہے لیکن تھوڑی سی سختی سے پوچھنے کے بعد کہ مین نے کچھ نامناسب کیوں ورڈز لکھے تھے اس کے لیے سوری کر لیا تھا کہ اب نہی کروں گی ایسا :)
 

عینی شاہ

محفلین
بھئی اپ سب لوگوں کی فیور کرنے کا عینی کیی طرف سے مینی مینی تھینکس ۔۔۔مجھے نہی پتہ تھا کہ اپ لوگ مجھ سے اتنا پیار کرتے ہیں :) سو سوئیٹ آل آف یو:):):):)
 

مقدس

لائبریرین
عینی مینی شکریے کی کوئی بات نہیں۔۔ میں تو ساری وکالت بھی نہیں کر پائی تھی
کیونکہ وہ جو ہوتے ہیں ناں ہمارے سر کے تاج۔۔۔۔ وہ آگئے تھے اپنے کام لیے
ہی ہی ہی ہی
 
Top