میں تم سے آگے ہوں مگر(ایک مزاحیہ نظم)

ن

نامعلوم اول

مہمان
سچ کہا کاشف بھائی
اس پر سفر کرنا بہت مشکل ہے
ستم بالائے ستم گوجرانوالہ میں سفر کے لئے اس کے علاوہ کچھ اور میّسر نہیں
گوجرانوالہ جب بھی جانا ہوتا ہے، یہ دیکھ کر اذیت ہی ہوتی ہے کہ نہ ٹریفک کا کوئی حال ہے نہ صفا ئی کا کوئی انتظام۔ جانے کب سدھریں گے حالات اور ہمارے لوگ!
 
سچ آپ کا گوجرانوالہ آنا جانا ہے؟ :)
انشاءاللہ آپ چند ماہ بعد گوجرانوالہ جائیں گے تو نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
سچ آپ کا گوجرانوالہ آنا جانا ہے؟ :)
انشاءاللہ آپ چند ماہ بعد گوجرانوالہ جائیں گے تو نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے
جن کی وجہ سے جاتا تھا وہ تو اب کویت میں ہوتے ہیں۔ اب شاید کافی عرصے وہاں نہ آؤں۔ مگر خوشی کی بات یہ ہے کہ آپ اچھی تبدیلیوں کی خبر دے رہے ہیں۔
 
جی بھائی
اس دفعہ بہت زیادہ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں
میری طرف سے آپکو دعوت ہے کبھی شرفِ ملاقات بخشیں :)
 
Top