میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

واہ واہ بلندیِ تخیل اور ندرتِ خیال کے کیا ہی کہنے مطلع اور حسن مطلع تو بہت ہی خوب ہیں بہت لطف آیا پڑھ کر
کچھ باتیں معذت کے ساتھ
روز مرّہ کی ضرورت کی طرح صبح و مسا
میں تجھے مثلِ چراغ اور سحر چاہتا ہوں

عالمِ تیرگی میں تیرے بدن کی شمعیں
مثلِ تابانیِ خورشید و سحر چاہتا ہوں

زیست کی تیرگی میں اے کہ مری مشعلِ جاں
شبِ پر نور و جہاں تاب سحر چاہتا ہوں
ان اشعار میں مسلسل ایک لفظ کی تکرار نے غزل کا حسن متاثر کر دیا
امید ہے کہ یہ تنقید ناگوار نہیں گزرے ہے
بھری بزم میں راز کی بات کہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
 
ویسے رابرٹ براؤننگ اورایلزبتھ بیرٹ براؤننگ کوکسی زمانے میں پڑھا تھا یہ غزل کس نظم سے ماخوذ ہے بتا سکیں تو نوازش ہو گی :)
 

فاتح

لائبریرین
واہ واہ بلندیِ تخیل اور ندرتِ خیال کے کیا ہی کہنے مطلع اور حسن مطلع تو بہت ہی خوب ہیں بہت لطف آیا پڑھ کر
کچھ باتیں معذت کے ساتھ
روز مرّہ کی ضرورت کی طرح صبح و مسا
میں تجھے مثلِ چراغ اور سحر چاہتا ہوں

عالمِ تیرگی میں تیرے بدن کی شمعیں
مثلِ تابانیِ خورشید و سحر چاہتا ہوں

زیست کی تیرگی میں اے کہ مری مشعلِ جاں
شبِ پر نور و جہاں تاب سحر چاہتا ہوں
ان اشعار میں مسلسل ایک لفظ کی تکرار نے غزل کا حسن متاثر کر دیا
امید ہے کہ یہ تنقید ناگوار نہیں گزرے ہے
بھری بزم میں راز کی بات کہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
متفق ہوں جناب :)
ویسے رابرٹ براؤننگ اورایلزبتھ بیرٹ براؤننگ کوکسی زمانے میں پڑھا تھا یہ غزل کس نظم سے ماخوذ ہے بتا سکیں تو نوازش ہو گی :)
How do I love thee? Let me count the ways... Elizabeth Barrett Browning
:)
 

فاتح

لائبریرین
تو کیا تب نہیں آئے تھے جب آپ لوگوں نے میرے سر پر دستار باندھی تھی؟:rollingonthefloor:
ارے بیٹا دستار والا واقعہ تو بھول گیا۔۔۔ بھلکڑ استانی کے شاگرد بھی تو بھلکڑ ہی ہوں گے نا۔ :laughing:
ہائیں کیا میں نے ہاتھ میں چھڑی پکڑی ہے بھیا؟؟:oops:
اب بھیا پر چھڑی تو نہیں اٹھا سکتیں نا تم :) لیکن پھر بھی میرا اندازہ ہے کہ سخت گیر استانی ہو گی تم۔۔ پابندیاں لگانے والی کہ یہ کرو وہ مت کرو ہاہاہاہاہاہاہاہا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے بیٹا دستار والا واقعہ تو بھول گیا۔۔۔ بھلکڑ استانی کے شاگرد بھی تو بھلکڑ ہی ہوں گے نا۔ :laughing:

اب بھیا پر چھڑی تو نہیں اٹھا سکتیں نا تم :) لیکن پھر بھی میرا اندازہ ہے کہ سخت گیر استانی ہو گی تم۔۔ پابندیاں لگانے والی کہ یہ کرو وہ مت کرو ہاہاہاہاہاہاہاہا
:cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بیٹا، تم تو واقعی بڑھاپے کے باعث بھولنےلگی ہو۔۔۔ ابھی کل ہی تو پان والے دھاگے میں تم نے سخت استانی جی کی طرح منع کیا تھا پان کھانے سے خواہ وہ بغیر کتھے کے ہو۔ :)
ہاں تو وہ تو ٹھیک بات تھی ناں بھیا:daydreaming:
پان بالکل مت کھائیے
اس کو اس طرح کر لیجئے "پان بالکل نہیں کھانا چاہیے":noxxx:
 

فاتح

لائبریرین
فاتح پوری نظم شئیر کریں نا میں بھی فرمایش کرنے والی تھی
How Do I Love Thee? (Sonnet 43)
by Elizabeth Barrett Browning

How do I love thee? Let me count the ways.
I love thee to the depth and breadth and height
My soul can reach, when feeling out of sight
For the ends of being and ideal grace.
I love thee to the level of every day's
Most quiet need, by sun and candle-light.
I love thee freely, as men strive for right.
I love thee purely, as they turn from praise.
I love thee with the passion put to use
In my old griefs, and with my childhood's faith.
I love thee with a love I seemed to lose
With my lost saints. I love thee with the breath,
Smiles, tears, of all my life; and, if God choose,
I shall but love thee better after death.
:)
 

فاتح

لائبریرین
پہلے بتائیں وہ کیا ہوتا ہے؟
میں نے تو نام بھی نہیں سنا کبھی اس کا ۔۔
یہ پڑھو بیٹا:
ایک ظہور راجا جانی تو باندھ دیجیو استاد
ماوا چلے گا فاتح بھائی؟ مین پوری بھی دستیاب ہے۔۔
کچھ میسر نہ ہو تو یہ نعمتیں بھی ٹھکرائی نہیں جا سکتیں ;)
لہٰذا اب انیس الرحمن کرانچوی، مین پوری کے ساتھ حاضر ہوں :laughing:
 
آخری تدوین:
Top