میں بھی اسفند یار ہوں !

کاظمی بابا

محفلین
کیپٹن اسفند یار بخاری نے بڈ بیر کیمپ پر حملہ کرنے والوں کا بے جگری سے مقابلہ کیا، آگے بڑھ بڑھ کر دہشت گردوں کو جہنم رسید کیا اور آخر میں خود بھی جام شہادت نوش فرما لیا۔

رسول پاک نے باہوں میں لے لیا ہو گا ۔ ۔ ۔

12036799_10204988551893131_6919779963220568692_n.jpg
 
آخری تدوین:

ابنِ عظیم

محفلین
اپنی مٹی سے محبت روح کو گرما دینے والی کشش اپنے اندر لیئے ہوتی ہے مگر یہ محبت اس وقت نقطہِ کمال کو پہنچتی ہے جب انسانی رُوح بھی ہار جاتی ہے اور جسم کو دھرتی کی کود میں رکھ کر حشر تک اس نفس کی منتظر رہتی ہے۔
#سلام_کپٹن_اسفندیار
 
Top