اب تو خیر محفل ٹھیک ہے۔
گفٹ والی سالگرہ ہو تو میں ہر ماہ منانے کو تیار ہوں۔


اچھا ٹھیک ہے اس کی جگہ مجھے وش کر دیجیئے گا۔ اور اس کے حصے کا تحفہ بھی مجھے ہی بھیج دیجیئے گا۔
یہ ماوراء کہاں رہ گئی، دو تین دن سے اس کا کوئی پیغام نظر نہیں آیا۔ تعبیر بھی غائب ہے۔
خاص طور پے آپکو تو بلکل بھی نہیں

امتحان میں اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو کم از کم ایک پیغام روزانہ محفل میں لکھا کرو۔


کون سے ٹیسٹ ہو رھے ہیں ماوراء اور کیسے ہو رھے ہیں؟ ویسے ایگزیمز کے لیئے گڈ لک۔
تم نے فون پے تو ذکر ہی نہیں کیا تھا ،
،یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ سارہ ایسا نہیں کہہ سکتی۔ یہ ضرور آپ اپنی بچت کرنے کی وجہ سے کہہ رہی ہیں۔

اسلئے آپکی بار بچت نہیں کرنی ، مگر آپکی تو اپریل میں ہے ، اور ابھی مارچ ہے ۔
آپ بے شک سارہ سے خود پوچھ لیں

