تعارف میں ایک وکیل، ٹیکسیشن و بزنس کنسلٹنٹ، شاعر، مضمون نگار، کالم نگار اور صحافی ہوں۔

لاریب مرزا

محفلین
اتنے سب کام کیسے کرتے ہیں؟ یہاں تو ہم سے عشق اور کام سے انصاف نہیں ہو پاتا۔
زیک بھائی!! آپ جیسے پریکٹیکل انسان کی طرف سے عشق کا نام سن کر ہمیں بہت حیرت ہو رہی ہے۔ یہاں حیرت زدہ کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے تھی۔
 
زیک

مسافر
زیک بھائی!! آپ جیسے پریکٹیکل انسان کی طرف سے عشق کا نام سن کر ہمیں بہت حیرت ہو رہی ہے۔ یہاں حیرت زدہ کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے تھی۔
عشق کے بغیر انسانی نسل ختم ہو جائے اور آپ کہہ رہی ہیں یہ پریکٹیکل کام نہیں ہے
 
Top