تعارف میں اِک پاکستانی

بلال

محفلین
رضی صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
 
شمشاد

لائبریرین
جی بس انٹرنیٹ پر براوسنگ کرتے ہوئے نظر آئی تھی تو میں نے چن لی۔ یہ خیالی تصویر ہے۔

پسند اپنی اپنی ویسے میرا مشورہ تو یہ ہے کہ بھائی جی خیالی دنیا سے باہر آئیں اور حقیقت کی دنیا میں قدم رنجہ فرمائیں۔
 
مغزل

محفلین
[font="urdu_umad_nastaliq"]محف۔۔۔۔۔۔۔ل ایک اور پاک۔۔۔۔۔۔ستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتی ہے۔
امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کے سبھی مظاہر بہم ہونگے
اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کردیجئے۔۔
ایک ’’کراچوی‘‘
م۔م۔مغل
[/font]​
 
خاورچودھری

میں مغل صاحب کی تائید کرتا ہوں
 
پسند اپنی اپنی ویسے میرا مشورہ تو یہ ہے کہ بھائی جی خیالی دنیا سے باہر آئیں اور حقیقت کی دنیا میں قدم رنجہ فرمائیں۔
شمشاد بھائی ۔ خیال نہ ہوگا تو دنیا تو رک جائے گی۔ یہ خیالات ہی تو ہم سب کو آگے بڑھنے اور کچھ کر گذرنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ لہٰذا خیالاتی دنیا بھی اس حقیقی دنیا کی طرح لازم ہے۔
 
[font="urdu_umad_nastaliq"]محف۔۔۔۔۔۔۔ل ایک اور پاک۔۔۔۔۔۔ستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتی ہے۔
امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کے سبھی مظاہر بہم ہونگے
اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کردیجئے۔۔
ایک ’’کراچوی‘‘
م۔م۔مغل
[/font]​
بہت شکریہ م۔م۔مغل اور خاورچودھری صاحبان
اس محفل پر آنے کے دیگر فوائد کے علاوہ مجھے اُردو بہتر کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ جو کہ میرے لیے خوش آئند ہو گا۔
تفصیلی تعارف کے لیے آپ کیا جاننا چاہیں گے ؟
 
جیہ

لائبریرین
[font="urdu_umad_nastaliq"]محف۔۔۔۔۔۔۔ل ایک اور پاک۔۔۔۔۔۔ستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتی ہے۔
امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کے سبھی مظاہر بہم ہونگے
اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کردیجئے۔۔
ایک ’’کراچوی‘‘
م۔م۔مغل
[/font]​

صمیم قلب کا متبادل و مترادف تہہ دل ‌ہے۔ کیا آپ صمیم کا لغوی ترجمہ مجھے بتا سکتے ہیں؟ میری معلومات میں اضافہ ہو جائے گا
 
ظفری

لائبریرین
السلام علیکم اراکین
میں اس فورم کا نیا رکن ہوں ۔ میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہے ۔ ایجوکیشن چودہ جماعتوں تک ہے۔ مشاغل میں کمپیوٹر پراگرمنگ شامل ہے جو میرا روزگار بھی ہے۔ باقی کچھ وقت اسلام کو جاننے میں لگاتا ہوں اور درحقیقت اس فورم پر آنے کا اصل مقصد بھی یھی ہے۔

دعاؤں میں‌یاد رکھیے گا
والسلام

آپ سے ملکر خوشی ہوئی ۔ محفل پر خوش آمدید بھی کہتا ہوں ۔
 
Top