میں اور میرے بھانجے ،

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:confused:

مجھے مردہ نہیں زندہ چاہئیے ،۔ ۔ ۔،،
3d-animated-emoticons-smileys18.gif

میں تو یہاں سے زندہ ہی پوسٹ کروں گا نا چلو ٹی سی ایس کر دوں گا جلدی مل جائے گا کیا خیال ہے
 
تیشہ

محفلین
میں تو یہاں سے زندہ ہی پوسٹ کروں گا نا چلو ٹی سی ایس کر دوں گا جلدی مل جائے گا کیا خیال ہے

:(

اب کیا فائدہ :rolleyes: ، اب تو جتنی مٹھائی کھانی تھی ، لینی ، دینی تھی ، سب کھا پی ، دے دلا فارغ بھی ہوچکے ہیں ، اب بھلے مرا ہوا مینڈک ہو یا کہ زندہ ، اب کسی کام کا نہیں رہا ،،

میں کچھ اور نئا سوچتی ہوں ،،،
mood-emoticons-smileys12.gif
 
تیشہ

محفلین
مجھے آپ کی تصاویر دیکھ کر بالکل مزہ نہیں آیا۔
سب کے چہرے غائب ہیں! یہ کیا بات ہوئی بھلا؟

:confused:

زبیر بھائی ، آپکی تعریف ۔؟ تعارف تو دیتے پہلے کہ آپ ہیں کون ؟ کس کے بھائی ہیں ؟
ادھر سب سے پہلی پوسٹ ہی آپ نے یہاں کی ۔؟

باقی بعد میں ، ، ۔

chips.gif
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:(

اب کیا فائدہ :rolleyes: ، اب تو جتنی مٹھائی کھانی تھی ، لینی ، دینی تھی ، سب کھا پی ، دے دلا فارغ بھی ہوچکے ہیں ، اب بھلے مرا ہوا مینڈک ہو یا کہ زندہ ، اب کسی کام کا نہیں رہا ،،

میں کچھ اور نئا سوچتی ہوں ،،،
mood-emoticons-smileys12.gif

کیوں کیا ہو گیا ہے آپی جی
 
تیشہ

محفلین
نوٹ ( میں ہزار بار بک چکی ہون کہ برائے مہربانی جس ممبر سے نا میری سلام دعا ہے ۔ نا ہی جان پہچان ، وہ مجھ سے دُور رہیں ، ورنہ میری پرسنل تصویروں میں آکر جو کمنس لکھ جآتے ہیں کسی روز میں نے منہ پھٹ ہونا ہے جو ، تو منہ بند نیں ہوگا
سخت چڑِ ِ ہے نا جان ناں پہچان ، میں تیرا مہمان ،
__________________
 
تیشہ

محفلین
کوئی فائدہ نہیں :music: مگر کیا ہے ناں ، میرا جو دل کرتا ہے تو پھر میں وہی کرتی ہوں ۔ :hatoff:
دل کرے تو اپنا سر کاٹوں ، دل کرے تو گردن کاٹوں ، دل کرے تو سب کچھ کاٹ دوں ۔ :hatoff:
 
ابو کاشان

محفلین
چہرا چہپاکے تصویر دینے کا کیا فائدہ

عباسی صاحب، تصویر تو دیکھ لی، تبصرہ بھی کر دیا، ذرا زحمت کر کے پوسٹ 69 بھی پڑھ ہی لیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا۔
اب باجو آنے والی ہوں گی اور جو دھمّال ہو گا۔:box::boxing:
میں تو آنکھیں بند کر کے بھاگ ہی لوں تو اچھا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
دھمال کیا ہوگا ابو کاشان :confused: ؟ لوگوں کی عادت ہے اور بچارے عادت سے مجبور ہوتے ہیں ، لہذا آتے ساتھ ہی پوچھ بیٹھتے ہیں :music: ، سوچنے کی بات یہ ہے نئا ممبر :confused: آتے ساتھ ہی صرف میری تصویروں کے تھریڈ میں کیوں آتے ہیں :grin::confused: ، انہیں کیا پتا یہ موصوفہ کون ہے ۔؟ بھلے جو بھی ہے ، لگاتی ہے تصویریں اگر سر ، منہ کے بغیر تو اسکی اپنی مرضی جو دل کرے ، جیسے چاہے لگائے ہمیں کیا لینا دینا ۔
مگر باوجود دیکھ ، پڑھکر بھی اگر کوئی آکے یہی سوال کرے تو مطلب عادت :music:
 
محسن حجازی

محفلین
ماسی کیسی ہیں آپ؟ عید کیسی رہی؟ بھانجوں کے دھاگے میں ہم نے کہا ایک بھانجا اور گھس جائے :grin:
تصویروں کے لیے دھاگہ ہے ناں؟ تو میری تو دائیں طرف لگی ہوئی ہے :grin:
 
فہیم

چلیں باجو غصہ تھوک دیں
ٹینشن نہیں‌ لینے کا:grin:

یہ بتائیں‌ کہ شمشاد بھائی کے کانوں‌ کی خبر لی کہ نہیں :grin:
 
تیشہ

محفلین
ماسی کیسی ہیں آپ؟ عید کیسی رہی؟ بھانجوں کے دھاگے میں ہم نے کہا ایک بھانجا اور گھس جائے :grin:
تصویروں کے لیے دھاگہ ہے ناں؟ تو میری تو دائیں طرف لگی ہوئی ہے :grin:

آپ سبکی خیر ہے جم جم گھسیں سب دھاگوں میں :hatoff: ، کیونکہ آپ سے سے واقفیت ہے ناں ، بھانجے ،
میں ٹھیک ہوں ، عید مطلب کل ، میں نے کیا تھا آپکو بھی کال ، مگر نہیں رسیئو ہوا ، میں نے سوچا تھا امی سے بھی بات کرکے ذرا حال دریافت کرلوں مگر آپ کا موبائل سائلینٹ پے تھا ، یا پھر آپ آس پاس نہیں تھے ۔

اور سنائیے ۔؟
 
تیشہ

محفلین
چلیں باجو غصہ تھوک دیں
ٹینشن نہیں‌ لینے کا:grin:

یہ بتائیں‌ کہ شمشاد بھائی کے کانوں‌ کی خبر لی کہ نہیں :grin:

نہیں میں غصہ نہیں ہوں فہیم ، میں تو بس ایسے ہی لکھ رہی ہوں ، اب ایسی بات بھی نہیں ہے کہ میں چوبیس گھنٹے ناک پے غصہ سجائے پھروں :grin: :grin: ، اتنی غصیلی بھی نہیں ہوں میں ، جتنا کہ مجھے بدنام کر دیا گیا ہے ہر وقت کا غصہ ، غصہ اور ڈر ، لکھ لکھ ، بول بول کر :music:
:hatoff:
آپ بتاؤ کل امی نے کیا کچھ بنایا پکایا :confused: ۔ ؟ میرا حصہ ۔؟
 
مجھے معلوم تھا کہ آپ غصہ نہیں‌ ہے میں تو بس مجاق کررہا تھا ۔ ہی ہی ہی ہی:mrgreen:

کل گھر میں شیرخرمہ، چکن قورمہ، چکن بریانی بنی تھی۔
اس کے علاوہ بازار کی چیزوں میں رنگ برنگی مٹھایاں:) ، کچوریا، نمکو وغیرہ اور آئسکریم:)

لیکن ماشاءاللہ سے کل ہم لوگ کچھ زیادہ ہی پیٹو بن گئے تھے اس لیے ابھی سوائے شیر خرمے اور نمکو کے سب کچھ چٹ کرگئے:grin:
اس شیر خرمے کا بھی بس اختتام ہی ہے
کوشش کرتا ہوں کہ آپ کے لیے ایک پیالی بچا لاؤ:)
 
فہیم

لائبریرین
لو جی کرلو گل
جاکر فریچ کھولا تو معلوم چلا کہ شیر خرمہ اور رنگی برنگی مٹھایاں بھی سوا چٹ ہوچکی ہے:(
 
Top