میں اور میرے بھانجے ،

تیشہ

محفلین
مابدولت اپنے بھانجوں کے ساتھ ،

3d-animated-emoticons-smileys22.gif


Copyof13.jpg
 

ماوراء

محفلین
منہ تو چھپائیں ہوئے ہیں۔۔ کیا فائدہ ہوا۔
ویسے ماشاءاللہ اتنی بڑی فیملی۔

باجو، سارے سکولوں میں یونیفارم ہوتا ہے کیا؟
 

تیشہ

محفلین
بوچھی یہ کیا :( سب کچھ سینسرڈ ہے :)




دل نہیں کرتا نا اپنی ساری فیملی کا منہ دیکھا دوں :confused: میری اپنی خیر ہوتی ہے سب نے دیکھا ہوا ہے مگر یہاں ایسے ہی چلنے دیں ،

سینسرڈ تو ہے مگر آپکا تعارف کرواتی ہوں جو بہنیں ، یہاں لندن میں ہیں ،

یہ سب سب بڑی سے چھوٹی ہے ۔ لندن میں ہوتی ہیں ،
اور ایک بہن ان سے بڑی ہیں مگر ؤہ جدہ میں ہیں
لہذا اسی لئے باقی ہم سب کی بڑی سس یہاں یہ ہی ہوئیں ،
neee.jpg


یہ بڑے بہنوئی اور بہن ،، ،


اور یہ اس بہن کی ساری فیملی ،
Cfam.jpg



اجھا یہ تو ہوئیں بڑی والی ،
 

تیشہ

محفلین
CopyofPicture079.jpg


جن کا منہ ڈبے کے بغیر ہے ، اور انکے ساتھ ریڈ سوئیٹر والی ،

یہ دسری بہن ہیں ۔۔۔ بڑی سے چھوٹی ۔۔ ۔ اور مجھ سے بڑی ،
انہی کے ساتھ سفید سوٹ میں میں ہوں ۔ ۔ ۔ میرے ساتھ بڑی سس ،اور بڑے بہنوئی ،
 
Top