میں اردوڈیجیٹل لائبریری کا ممبر کیسے بنو

فا ر و ق

محفلین
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میں اردوڈیجیٹل لائبریری کا ممبر کیسے بنو کوئی تو بتاو میہر بانی فرماکر
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آپ ابھی کچھ دیر اپنی املا پر توجہ دیں، نیز آپ کی درخواست اردو لائیبریری کی انچارج سیدہ شگفتہ کو پہنچا دیتے ہیں۔ وہ کچھ فیصلہ کریں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی جی لائبریری کی انچارج سیدہ شگفتہ ہیں۔ میں نہیں ہوں۔ انہیں ایک ذاتی پیغام بھیجیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس میں اپنی خیر خیریت لکھیں، ان کی خیریت پوچھیں، موسم کا حال احوال بیان کریں، یہ بھی بتائیں کہ آپ کی شادی نہیں ہو رہی، بحرین کے متعلق کچھ تعارفی کلمات لکھیں، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔
 
فا ر و ق

محفلین
اس میں اپنی خیر خیریت لکھیں، ان کی خیریت پوچھیں، موسم کا حال احوال بیان کریں، یہ بھی بتائیں کہ آپ کی شادی نہیں ہو رہی، بحرین کے متعلق کچھ تعارفی کلمات لکھیں، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔

یہ اپ مذاق کر رہیں ہیں کہ سیریس میں لکھ دو اپ کو تو معلوم ہے کہ میں اپ کی کتنی عزت کرتا ہوں اپ کے حکم پر میں لکھ دوں گا بس کنفرم کر رہا ہوں اپ سے دوبارا
اچھا مشورہ دینے کا شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے، سیدہ شگفتہ کو ذاتی پیغام میں لائیبریری کا رکن بننے کی درخواست لکھ دو اور بس۔
 
فا ر و ق

محفلین
نہیں بھائی وہ میرے بڑہے بھایوں کی طرہا ہی تو ہیں تو میں ان کو محبت اور احترام سے بہائی بولاتا ہوں تو اپ کو کیوں غصہ اتا ہے
یہ تو اپ شمشاد بہائی کو میر خلاف ابھارنے والی باتیں مت کریں اچھا نہیں ہو گا میں جانتا ہوں کہ وہ بہت سمجھ دار ہیں وہ اپ کی باتوں میں نہیں ائیں گے
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں بالکل بھی ان کی باتوں میں نہیں آؤں گا۔ لیکن آپ اپنی املاء کی طرف بھرپور توجہ دیں نہیں تو کسی دن لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ظہور بھائی میں سب سمجھتا ہوں۔ اب گاجر کا حلوہ یا کچنار نہیں پکا سکے تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟
 
فا ر و ق

محفلین
نہیں بالکل بھی ان کی باتوں میں نہیں آؤں گا۔ لیکن آپ اپنی املاء کی طرف بھرپور توجہ دیں نہیں تو کسی دن لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔

:applause: شمشاد بھائی اپ تو دیکہ ہی رہے ہیں کہ میں کتنی محنت کر رہا ہوں اردو سیکہنے کے لیئے اب اپ خود ہی ذرا بتایں کہ ایک ماہ میں کیسے اردو اچھی ہو سکتی ہے پوری کوشش تو میں کر رہا ہوں اللہ ان تمام لوگوں کو خوش رکہے جو میری مدد کر رہے ہیں ان میں پہلا نمبر اپ کا ہے اور بقی سب اپ کے بعد ہیں
 
آپ کی اردو پہلے سے خاصی بہتر ہو گئی ہے لیکن ابھی بھی آپ کو املاء پر توجہ دینے کی خاصی ضرورت ہے۔ مثلاً :

دیکھ
سیکھنے
رکھے
باقی

ان الفاظ کو دیکھیں اور اپنی املاء کو دیکھیں، پھر آپ کو فرق نظر آئے گا۔ اس طرح تھوڑی سی اور توجہ دینے سے آپ کی املاء بالکل صحیح ہو جائے گی۔
 
زونی

محفلین
شمشاد بھائی ویسے لائبریری کا رکن بننے کیلئے کیا خدمات انجام دینی پڑتی ہیں ، مطلب کوئی کام شام بھی کرنا پڑتا ھے کیا ؟ :nailbiting:
 
فا ر و ق

محفلین
لیکن شاید مجھ کو معلوم نہیں کہ ہ اور ھ کہاں کہاں لگتا ہے میری تعلیم اردو میں نہیں ہوئی اس لیے معلوم نہیں ہے
 
Top