میں اردوڈیجیٹل لائبریری کا ممبر کیسے بنو

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ویسے لائبریری کا رکن بننے کیلئے کیا خدمات انجام دینی پڑتی ہیں ، مطلب کوئی کام شام بھی کرنا پڑتا ھے کیا ؟ :nailbiting:

ثواب تو مفت میں مل سکتا ہے لیکن لائبریری کی رکنیت بغیر کام کیئے نہیں مل سکتی۔

اگر فرصت ہے تو بتاؤ۔ ابھی سیدہ شگفتہ کو کہتا ہوں کہ تمہیں کوئی پچاس / سو صفحے بھیج دے اور تم انہیں یونیکوڈ میں ٹائپ کر کے اردو محفل پر پوسٹ کر دو۔
 
Top