میڈیا وکی کی اردو لوکلائیزڈ فائل

m.mushrraf

محفلین
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
کیا میڈیا وکی (Media Wiki ) کے پیغامات کی فائل (messages.php) کی اردو لوکلائیزیشن دستیاب ہے؟ کیونیکہ سٹینڈرڈ فائلز میں اردو کی فائلز موجود نہیں ہیں؟ واضح رہے کہ میرے پاس پی-ایچ-پی کا پانچواں ورزن نہیں ہے اس لئے وکی کا پرانا ورزن استعمال کرنا از بس ضروری ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میڈیا وکی کے نئے ورژنز میں اردو لینگویج فائل موجود ہے۔ پرانے پی ایچ پی 4 پر چلنے والے میڈیا وکی کا اردو ترجمہ شاید تیار نہیں کیا گیا تھا۔
 
Top