مینڈکشمشاد نے کہا:تو پھر کیا رہا آپریشن کا؟
اوہ میں سمجھا کہ مینڈک کے آپریشن کی بات ہو رہی تھیشمشاد نے کہا:جی ہاں مینڈک کے آپریشن کی ہی بات ہو رہی ہے۔
ماوراء نے کہا:ڈاکٹر عباس کیا مینڈکوں کے ڈاکٹر ہیں؟![]()
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:ڈاکٹر عباس کیا مینڈکوں کے ڈاکٹر ہیں؟![]()
کیوں تم کیوں پوچھ رہی ہو؟ کہیں زکام تو نہیں ہو گیا تمہیں؟![]()
مطلب کہ محفل پر مینڈک۔۔ڈاکٹر عباس نے کہا:جی ہاں ۔ایسا ہی ھے۔ ایسے ہی کچھ مینڈک میرا مطلب ہے مریض محفل پر بھی پائے جاتے ہیں۔![]()
زکام تو مینڈک کو ہونا چاہیے نا۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:ڈاکٹر عباس کیا مینڈکوں کے ڈاکٹر ہیں؟![]()
کیوں تم کیوں پوچھ رہی ہو؟ کہیں زکام تو نہیں ہو گیا تمہیں؟![]()
ماوراء نے کہا:مطلب کہ محفل پر مینڈک۔۔ڈاکٹر عباس نے کہا:جی ہاں ۔ایسا ہی ھے۔ ایسے ہی کچھ مینڈک میرا مطلب ہے مریض محفل پر بھی پائے جاتے ہیں۔![]()
ویسے یہ حیران کن بات بھی نہیں۔ پہلے محفل میں کیا کیا موجود نہیں۔
![]()