چشم ہو تو آئنہ خانہ ہے دہر منہ نظر آتا ہے دیواروں کے بیچ (میر تقی میر)
منہاج علی محفلین اپریل 27، 2019 #1 چشم ہو تو آئنہ خانہ ہے دہر منہ نظر آتا ہے دیواروں کے بیچ (میر تقی میر)
منذر رضا محفلین مئی 3، 2019 #2 واہ صاحب۔ ایک اور شعر بھی سن لیجیے حضرتِ میر کا کن آئینہ رویوں کے، یہ میر بھی عاشق ہیں جب گھر سے نکلتے ہیں، حیران نکلتے ہیں!!!!
واہ صاحب۔ ایک اور شعر بھی سن لیجیے حضرتِ میر کا کن آئینہ رویوں کے، یہ میر بھی عاشق ہیں جب گھر سے نکلتے ہیں، حیران نکلتے ہیں!!!!