میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

محمدصابر

محفلین
اک کنیہ ، 7 جوانوں کی ہے بہنیا ، دنیا ہے جس سے برنیا ، کھانے پکانے میں انیک ، گھر گھرستی میں نیک ، صورت سے پری ہے ، ہاں عمر میں کچھ بڑی ہے ، چال چلن کا گواہ زمانہ ہے ، ہرآنے جانے والے اسے جانا ہے ، پڑھائی لکھائی میں خطوط لکھہ پڑھ لیتی ہے ، جواب آنے پہ جواب بھی دیتی ہے ۔۔ ۔ آنکھیں دو ہیں سو دو طرفہ دیکھتی ہے ، چلتے ہوئے خود مشکل سے روکتی ہے ، بال گھٹاؤں کی طرح پھیلے ہیں ، دانتوں میں کچھ کچھ خالے ہیں ۔ ۔۔ ہزار جوانوں کی دل کی دھڑکن ہے ، کھڑکیوں دروازوں میں کھلا درپن ہے ، کھڑھائی سلائی بھی کر لیتی ہے ، محبتوں کو دل میں بھی رکھ لیتی ہے

آپ جیسا ہی ایک صاحب ایمان چاہئے اسے
مزید بھی پڑھیے فاروق بھائی۔
 
شمشاد

لائبریرین
بند شادی دفتر اب جلد ہی کھلنے والا ہے۔ فکر نہ کریں۔ ویسے ہو سکتا ہے اس سے پہلے پہلے ہی ان کا کام ہو جائے۔
 
فا ر و ق

محفلین
فاروق بھائی ہم لڑی کی تلاش شروع کردیں‌کیا ، یا آپ کو کوئی بھا چکی ہے ؟؟ ۔
ویسے اب بھی خبردار کر رہا ہوں‌مت کریں‌شادی۔۔

بہائی یہ لکہنے میں غلطی ہے یا جان بوجہ کر لڑی لکہا گیا ہے اگر آپ کر دیں تو اپ بہت ہی اچھے ہوں گے ویسے خبردار کرنے کا شکریہ
 
فا ر و ق

محفلین
بند شادی دفتر اب جلد ہی کھلنے والا ہے۔ فکر نہ کریں۔ ویسے ہو سکتا ہے اس سے پہلے پہلے ہی ان کا کام ہو جائے۔

کب کہلے گا یہ دفتر یہ کہیں سرکاری تو نہیں ہے کہ ہمیشا کی طرہہ دیر سے ہے کہلے گا جبتک\تبتک میری شادی کیا میرے بچے بہی جوان ہو چکے ہوں گے
 
عسکری

معطل
کیا آپ کی جنت میں حوریں سڑکوں پر نظر آتی ہیں ۔ ۔۔؟

کیا بت کر رہے ہو فیصل بھائی آپ نے یا تو جدہ دیکھا نہیں یا ان دیکھا کیا ہوا ہے حوریں کیا یہاں تو حوروں کی بارش ہے کبھی اشرفیہ بلد شاطی کا چکر لگاؤ تب اور لاہور کی بات ہی الگ ہے:grin:
 
زینب

محفلین
یار اب میں کیا بتاوں کہ میری منگنی بچپن میں ہی ہو گی ۃہی میری پہوپوجان کے گہر بس ہوا کچھ یوں کہ جس سے میری منگنی ہوئی تھی وہ تو فوت ہو گی بچپن میں ہی اس کے بعد اجا تک کسی کے بارے میں ایسا سوچا ہی نہیں

حق ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اگلی کی خیر کرے کہین وہ بھی :rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
کیا بت کر رہے ہو فیصل بھائی آپ نے یا تو جدہ دیکھا نہیں یا ان دیکھا کیا ہوا ہے حوریں کیا یہاں تو حوروں کی بارش ہے کبھی اشرفیہ بلد شاطی کا چکر لگاؤ تب اور لاہور کی بات ہی الگ ہے:grin:

نقاب پوش حوریں دیکھنے فیصل بھائی وہاں کیوں‌آیئں گے جبکہ ایسی حوریں فیصل بھائی کے آگے پیچھے پھرتی نظر آتی ہیں :rollingonthefloor:
 
ابو حسان

محفلین
کیا بت کر رہے ہو فیصل بھائی آپ نے یا تو جدہ دیکھا نہیں یا ان دیکھا کیا ہوا ہے حوریں کیا یہاں تو حوروں کی بارش ہے کبھی اشرفیہ بلد شاطی کا چکر لگاؤ تب اور لاہور کی بات ہی الگ ہے:grin:

بھائی فیصل کا ایک دفتر یہاں پاس میں ہی ہے اور علاقے کا نام ہے فرج مرار کسی دبئی جاننے والے سے پوچھ لو کیسا علاقہ ہے ۔ دوسرا دفتر شارجہ میں ہے کہیں اور ویسے بھی انکی فیملی ادھر ہے انہیں حوریں وگیرہ دیکھنے کی کیا ضرورت ہے اور دبئی کی حوریں دیکھ لیں تو سارے زمانے کی ہوریں بھول جاو گے آپ بھی ویسے کراچی بھی کچھ کم نہیں ہے ۔
 
عسکری

معطل
جدہ میں نقاب 50فیصد عورتیں بھی نہیں لیتی انڈونیشی پاکستانی انڈین فلپینی لبنانی سوری امریکی فرنچ بنگالی ان میں 90 فیصد نہیں لیتی :tongue:
 
ابو حسان

محفلین
نقاب پوش حوریں دیکھنے فیصل بھائی وہاں کیوں‌آیئں گے جبکہ ایسی حوریں فیصل بھائی کے آگے پیچھے پھرتی نظر آتی ہیں :rollingonthefloor:

کئی تو ان کے اپنے دفتر میں ہی ہیں بس فیصل بھائی کو پوچھو تو وہ شرمندے ہو جاتے ہیں اور بغلیں جھانکنے لگتے ہیں
 
عسکری

معطل
تقریبا سبھی پہنتی ہین پر ان کا بھی دل نہیں کرتا ۔ویسے مجھے انٹرسٹ نہیں ان معاملات میں کیوں کہ عورت میرے خیال میں عزاب ہے جنت سے نکالنے کے وقت اللہ نے یہ عزاب مستقل نازل فرمایا تمام قوموں پر:rollingonthefloor:
 
علی ذاکر

محفلین
پر میں تو نیک نہیںسنا ہے کئی مہینوں سے مسجد نہیں گیا میں امی نے فون کر پوچھا تو میں نے کہہ دیا 7 وقت نماز پڑھ لیتا ہوں

آگے محفل کے ایک رکن نے بیان دیا ہے جو سعودیہ میں رہتا ہے اس نے جنت میں جانا ہی جانا ہے !

اب یہ مت پوچھ لینا کس نے کہا ہے !

مع السلام
 
Top