میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

زینب

محفلین
کئی تو ان کے اپنے دفتر میں ہی ہیں بس فیصل بھائی کو پوچھو تو وہ شرمندے ہو جاتے ہیں اور بغلیں جھانکنے لگتے ہیں

وہی تو مین نے کہا کہ جب سب کچھ پاس میں مل جاتا ہے تو فیصل بھائی سعودیہ کیوں‌آیئں گے ویسے آج کل کچھ کچھ آزاد ہوئے ہیں بھابھی نہیں ہیں یہاں۔۔۔۔۔ہائے اللہ کن باتوں میں لگا لیا مجھ نمانی کو فیصل بھائی نے آکے کان کھینچنے ہین
 
شمشاد

لائبریرین
ایسی حوروں کی بحرین میں بالکل بھی کمی نہیں ہے۔ بلکہ اب تو روسی حوریں بھی وہاں وافر تعداد میں موجود ہیں۔

ان باتوں کو اب چھوڑیں اور فاروق کے مسئلے کا کوئی کوئی حل تجویز کریں۔
 
زینب

محفلین
روسی حوریں۔۔۔۔۔۔۔یہاں سے ہی جوتے کاھ کے گئی ہوں گی پہلے وت ساری یہاں ہی لینڈ ہوتیں تھی شام کو دبئی کی سڑکیں دیکھنے والی ہوتیں تھی اب کچھ کمی آگئی ہے شاید
 
علی ذاکر

محفلین
ایسی حوروں کی بحرین میں بالکل بھی کمی نہیں ہے۔ بلکہ اب تو روسی حوریں بھی وہاں وافر تعداد میں موجود ہیں۔

ان باتوں کو اب چھوڑیں اور فاروق کے مسئلے کا کوئی کوئی حل تجویز کریں۔

فاروق کا مسئلہ اتنا غمگین نہیں شمشاد بھئ بس دل پہ لے گیا ہے !

مع السلام
 
عسکری

معطل
انتباہ کر رہا تھا یہ ہوریں اب صرف طالبان کی ہیں اور خود کش امتحان میں پاس ہونے والون کو ملتی ہین بس باقی ہم سب تو کافر قرار دیے جا چکے ہیں 3 حبشی ملیں گی مرنے کے بعد:rollingonthefloor:
 
خرم

محفلین
ایسی حوروں کی بحرین میں بالکل بھی کمی نہیں ہے۔ بلکہ اب تو روسی حوریں بھی وہاں وافر تعداد میں موجود ہیں۔

ان باتوں کو اب چھوڑیں اور فاروق کے مسئلے کا کوئی کوئی حل تجویز کریں۔

شمشاد بھائی مسئلہ تو انہوں‌نے خود ہی بیان کردیا ہے۔ ان کی پھوپھو نے ہمت کی تھی، ان کی بیٹی بچاری وفات پاگئیں (اللہ مغفرت کرے)۔ اب ایسی مشہوری کے بعد کون انہیں لڑکی دے گا ؟ ہمارے ایک دوست ہیں۔ سادات میں سے ہیں۔ ان کی کرامت یہ ہے کہ جو لڑکی انہیں بھا جائے اس کی چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جاتا ہے (کسی اور کے ساتھ)۔ فاروق کی کرامت تو ان سے بھی بڑھ کر ہے۔
 
Top