شمشاد

لائبریرین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ اور گاؤں کی تصاویر تو ویسے بھی بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
166111_193718610643668_5101303_n.jpg

گاؤں کا پُرانا ٹوٹا ہوا کنواں۔۔۔ایک درخت کی جڑیں دیوار پھاڑ کر اندر آگئی ہیں۔۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
260568_251712668177595_215917_n.jpg

یار دوستوں کی کھیتوں میں کھینچی ایک یادگار تصویر۔۔۔ اسے فیس بک پر شئیر کرنے کے بعد سینکڑوں پیجز نے اس تصویر کی کاپی کی تھی۔۔۔ :):):)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بولتے مناظر ۔۔!
بھیا بے عمدگی سے آپ نے ان منظرون کو سمیٹ لیا ہے۔۔۔!
ان منظرون مین بکھرے ہوئے احساسات دل مین اترتے ہوئے محسوس ہوتے ہین۔۔۔بہت خوب!
 

آبی ٹوکول

محفلین
جسٹ واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤوو گاؤں کی تصاویر تو ویسے ہی میری کمزوری ہیں اوپر سے اتنی عمدہ اور دلکش فوٹو گرافی مزہ آگیا لاجواب جی خش کردتا ای جنیا
 

حاتم راجپوت

لائبریرین

حاتم راجپوت

لائبریرین
جسٹ واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤوو گاؤں کی تصاویر تو ویسے ہی میری کمزوری ہیں اوپر سے اتنی عمدہ اور دلکش فوٹو گرافی مزہ آگیا لاجواب جی خش کردتا ای جنیا
حقیر سی کاوش کو پسند کرنے کا بہت شکریہ آبی ٹوکول صاحب۔۔۔
 
Top