محدثہ

محفلین
اور یہ گاؤں کہاں واقع ہے؟ حدود اربعہ۔۔
قبرستان حجرہ شاہ مقیم۔ اس پہ بھی روشنی ڈالیے۔
 
فرخ

محفلین
بہت خوبصورت، اور بہت اچھی کمپوزیشن۔۔۔۔ دیکھنے والی کی آنکھ کے حسنِ جمال کی تعریف کرتی نظر آتی ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔
اللہ اس فن میں اور برکت عطا فرمائے۔۔
آمین
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
ماشاء اللہ کمال فوٹوگرافی۔۔۔ ۔۔بہت اعلیٰ تصویری ذوق !
سبحان اللہ !
اور یہ گاؤں کہاں واقع ہے؟ حدود اربعہ۔۔
قبرستان حجرہ شاہ مقیم۔ اس پہ بھی روشنی ڈالیے۔
بہت شکریہ آپکا محدثہ۔۔ چٹی شیخاں سیالکوٹ کے شمال مغربی مضافات میں واقع ہے،علاقہ گوہد پور کے ساتھ ملحق ہے۔
معذرت کے ساتھ حجرہ شاہ مقیم پر میری معلومات بہت کم ہیں، نانا ابا سے پوچھ کر جلد ہی آپ کو بتا دوں گا۔۔
 
ظفری

لائبریرین
عمدہ فوٹو گرافی کا اعلی نمونہ ہے ۔ آپ کو تو اپنی تصاویر کسی exhibitionمیں شئیر کرنی چاہیئے ۔
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
بہت خوبصورت، اور بہت اچھی کمپوزیشن۔۔۔ ۔ دیکھنے والی کی آنکھ کے حسنِ جمال کی تعریف کرتی نظر آتی ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔
اللہ اس فن میں اور برکت عطا فرمائے۔۔
آمین
بہت شکریہ فرخ بھائی کہ آپ نے ان تصاویر کو سراہا۔۔۔ آپ کی رائے نے میرا خوب حوصلہ بڑھایا ہے۔ امید ہے گاہے بگاہے آپ کی ماہرانہ رائے سے مستفید ہوتا رہوں گا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سیف بھائی سونی کا کیمرہ ہے dslr a-580۔۔۔ کچھ تصاویر میرے سابقہ سیل فون nokia n8 سے اتاری گئی ہیں۔
کیمرہ تو اچھا ہے لیکن لینز کون سا یوز کر رہے ہیں جناب۔ بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ میں نے بھی کافی ساری برف سے متعلق تصاویر لگائی ہیں :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
کیمرہ تو اچھا ہے لیکن لینز کون سا یوز کر رہے ہیں جناب۔ بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ میں نے بھی کافی ساری برف سے متعلق تصاویر لگائی ہیں :)
شکریہ آپکا قیصرانی۔۔ میں آپکی برف کی تصاویر سرچ کر رہا تھا لیکن اُس لڑی سے شاید ڈیلیٹ ہو چکی ہیں۔ اور لینز وہی جو ساتھ آئے تھے۔۔
SONY AF DT 18-55 F3.5-5.6 SAM، بہت اچھے تو نہیں بس ٹھیک سے ہی ہیں۔
 
ابھی موسم خزاں شروع ہونے لگا ہے تو میرا کیمرہ اب بیدارہونے والا ہے :) جلد ہی تصاویر لگاتا ہوں
 
تعبیر

محفلین
کمال،دھمال،بے مثال
لاجواب ،شاندار،زبردست
:applause::applause::applause:
محفل میں خوش آمدید چھوٹے :)
اب مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ استاد کسے بتاؤں ؟؟؟ آپ کو یاامجد کو؟؟؟ :confused:
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
کمال،دھمال،بے مثال
لاجواب ،شاندار،زبردست
:applause::applause::applause:
محفل میں خوش آمدید چھوٹے :)
اب مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ استاد کسے بتاؤں ؟؟؟ آپ کو یاامجد کو؟؟؟ :confused:
نوازش ہے آپ کی تعبیر آپی۔۔۔
اور استاد تو بلا شبہ امجد بھائی ہیں بلکہ اعلیٰ مناظر کے شکاری کہیے اور وہ بھی جم رابرٹ کے پائے کے۔۔۔
رہی بات میری تو میں ابھی ایک مبتدی سے زیادہ نہیں۔۔۔ ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے مجھے۔۔
 
چھوٹے مجھے تو اتنا بھی نہیں آتا نا :(
 
Top