میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

عزیزامین

محفلین
عالمگیر ،نے گایا افسوس ٹی وی پر سنا تھا بہت عرصہ پہلے نیٹ پر نہیں مل سکا بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوشش کی
 

رانا

محفلین
ڈان نیوز والوں نے اس آرٹیکل میں کچھ مشہور ملی نغمے منتخب کئے ہیں۔ جن میں سے بہت سے تو میرے بھی پسندیدہ ہیں۔ لیکن پتہ نہیں کیوں ایک بھی میرے پاس نہیں چل رہا۔ شائد انٹرنیٹ سلوہے۔
اسکے علاوہ ڈان نیوز والوں نے یہاں پاکستان کے حوالے سے ایک کوئیز کا بھی اہتمام کیا ہے۔میں نے اس امید پر کوئز کھولا کہ اچھے خاصے نمبر تو لے لوں گا لیکن سوالات ایسے سیاسی قسم کے تھے کہ شروع میں ہی کئی سوالوں کا جواب غلط ہوا اور پھر میں نے بند کردیا کہ کس چکر میں ڈال دیا ڈان والوں نے۔:)
clear.png
 

arifkarim

معطل
لیکن سوالات ایسے سیاسی قسم کے تھے کہ شروع میں ہی کئی سوالوں کا جواب غلط ہوا اور پھر میں نے بند کردیا کہ کس چکر میں ڈال دیا ڈان والوں نے۔:)
clear.png
شاید اسی لئے آپ سیاسی دھاگوں میں شرکت نہیں کرتے کہ کہیں کسی کو آپ کے سیاسی علوم کے بارہ میں بھنک پڑ جائے :)
 
Top