مومن فرحینہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہوں کہ خدا
سبھی نے وعدہ فردا پہ ٹال رکھا ہے
فراز
صرف چودہ سال پرانی بات ہےوقت آیا تو میں مقتلِ شب میں تھا اکیلا
یاروں کی گرہ میں فقط اقوال بندھے تھے
زیک کچھ یاد آیا۔
ایک اور بھی لکھتا ہوں۔
اس وقت آپ کو شعر و شاعری کا تھوڑا سا چسکا تھا، اب بالکل ختم ہو گیا کیا؟صرف چودہ سال پرانی بات ہے
اردو ہی کو خدا حافظ کہہ دیااس وقت آپ کو شعر و شاعری کا تھوڑا سا چسکا تھا، اب بالکل ختم ہو گیا کیا؟