میرے روزوں‌کا حال

خرد اعوان نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 6, 2009

  1. خرد اعوان

    خرد اعوان محفلین

    مراسلے:
    514
    گرمی سے روز روزے میں ہوتے ہیں‌بے حال
    پانی کی کمی سے جدا ہوئے گوشت وکھال

    کھجوریں‌کھا کھا کر پوری کی کمی خون کی
    تو "وٹامن ای " کی کمی سے گر گئے سر کے بال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. دل پاکستانی

    دل پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    واہ واہ۔ اللہ آپ کو صبر دے، کمزوری کے خوف سے روزہ نہ رکھنے کے شیطانی وسوسوں سے بچائے اور تمام وٹامن و پروٹین کی کمی پوری کرے۔آمین
     
  3. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    اللہ عزوجل آپ کو ہمت دے آمین
     
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ایک مہینے سے کچھ نہیں ہوتا!
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,638
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سر کے بال تو رمضان سے پہلے کے گرے ہوئے ہیں۔ کوئی بات نہیں بڑھاپے میں ایسا ہی ہوتا ہے۔

    کھجوروں کے ساتھ ساتھ دودھ بھی پیا کریں، خوب طاقت آئے گی۔
     
  6. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040

    شکر ھے عارف کریم جی نے بھی کوئی مثبت بات کی
     
  7. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold

    خوشی صاحبہ عارف کریم کا منفی اور مثبت مسئلہ نہیں ہے۔ دراصل انہوں نے اصل پیغام کا انحراف کرنا ہوتا ہے۔ جو وہ یہاں بھی کر رہے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر