مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

پپو

محفلین
امین بھیا کو میرے طرف سے ڈھیروں مبارک اور مہ جبین باجی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے نیا سفر دونوں کے لئے خوشیوں کا باعث ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
ادھر بجلی کا شدید بحران ہے اس لئے مبارک باد بھی لیٹ ہو گئی کم کم آنا ہوتا ہے دیری کی معذرت
 

مہ جبین

محفلین
امین بھیا کو میرے طرف سے ڈھیروں مبارک اور مہ جبین باجی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے نیا سفر دونوں کے لئے خوشیوں کا باعث ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ادھر بجلی کا شدید بحران ہے اس لئے مبارک باد بھی لیٹ ہو گئی کم کم آنا ہوتا ہے دیری کی معذرت
خیر مبارک پپو

معذرت کی کوئی ضرورت نہیں
پورا پاکستان ہی اس حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

دعاؤں کے لئے جزاک اللہ
 

زلفی شاہ

لائبریرین
امین بھائی کے ولیمے میں اردو محفل کے شرکاء

f4xWHqG.jpg
ترتیب وار اگر نام لکھ دیئے جاتے تو تصویر کا حسن اور نکھر جاتا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ترتیب وار اگر نام لکھ دیئے جاتے تو تصویر کا حسن اور نکھر جاتا۔
سامنے ترتیب لگائی جائے تو شاید
پہلے نمبر پہ "نا معلوم"
دوسرے پہ "امین بھیا"
تیسرے پہ سفید شرٹ والے "فہیم بھیا"
اور چوتھے حسان بھائی

یہ میرا اندازہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شادی کا لڈو ایسا ہے کہ نہ کھانے والا بھی پچھتاتا ہے اور کھانے والا بھی۔ تو جب پچھتانا ہی ٹھہرا تو کیوں نہ کھا کر پچھتایا جائے۔
 

محمد امین

لائبریرین
ویسے امین بھائی یہ شیو کسی نے کرائی ہے یا کرانی پڑی ؟:eek:

ہاہاہاہا شیو تو نہیں کرائی۔۔۔بس تھوڑا سا خط بنوایا۔۔


باقی تمام بھائیوں بہنوں کا شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ :) :) :) (یہ الطاف بھائی والا سلام سلام سلام نہیں تھا :p)...
 

محمد امین

لائبریرین
دیر سے سہی لیکن آپ کو ڈھیر ساری مبارک باد، آخر پھنس ہی گئے ہی ہی :p

ہاہاہاہا۔۔۔۔ابھی تک تو نہیں لگ رہا کہ پھنس گیا ہوں :p :p
اور بہت شکریہ :)
ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو جنت بنائے آمین


بہت شکریہ خرم بھائی۔۔۔

محمد امین بھائی اور مہ جبین خالہ آپ کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ آپکو ایک خوبصورت خوشیوں بھری زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے

بہت شکریہ حسیب :) :)
 
Top