میرے بچپن کے دن

خرم

محفلین
ہممم تو گویا تصویر کا صرف ربط ہی محفل پر دیا جا سکتا ہے، تصویر بذاتِ خود کسی اور “غلام سرور“ پر ہو گی۔ یہ تو تھوڑا سا ٹیڑھا مسئلہ ہو گیا۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
جی بالکل درست سمجھے آپ۔

ویسے نبیل بھائی غالباً سنہ 1901 میں عندیہ تو دیا تھا کہ اس کو آسان بنائیں گے۔ اسکے بعد شاید بھول گئے۔
 
خرم

محفلین
نبیل بھائی نے تو غالباً کسی شاعر سے بھی وعدہ کیا تھا اور شاعر نے بعد میں نبیل بھائی کے لئے ہی کہا تھا

غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا وغیرہ وغیرہ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
خرم نے کہا:

0040.gif
0009.gif
 
تو اس کے مطلب ہے آپ نے نبیل بھائی کا جواب نہیں دیکھا۔ انہوں نے کہا تھا :

وہ وعدے ہی کیا جو وفا ہو گئے :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں ہٹتا، اب خرم بھائی کو یہ بھی تو پتہ چلنا چاہیے ناں کہ بچپن کی تصویر کیسے لگانی ہے۔
 
خرم

محفلین
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
افتتاح تو کب کا ہو چکا پہلے صفحے پر۔

میں نے آپ کی جانب سے افتتاح کی بات کی ہے :wink:

برائے مہربانی اپنی تصاویر لگانے سے پہلے ایک پیغام ضرور لگا دیجئے گا جس پر لکھا ہو “براہِ کرم خواتین، بچے اور کمزور دل والے حضرات اسے مت دیکھیں“ :wink:
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

اتفاقاً اس دھاگے پر نظر پڑی تو پتا چلا کہ میرے کسی وعدے کے وفا نہ ہونے کا ذکر ہو رہا ہے۔ :)

شمشاد بھائی، امیجز ہیک پر اپلوڈ کرنے کی سہولت میں نے اس لیے فراہم نہیں کی کیونکہ اس کا سب کو فائدہ نہیں ہونا تھا۔ آپ کو تو معلوم ہی ہوگا کہ یہ سائٹ سعودیہ میں بین ہے۔

فورم پر جن دوستوں کے پاس نظامت کے اختیارات ہیں، وہ پوسٹ پیج پر تصویر اپلوڈ کریں کا ربط دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے ذریعے براہ راسط تصاویر اپلوڈ کی جا سکتی ہیں۔ لیکن میری گزارش رہی ہے کہ اس سہولت کو تعلیمی اور تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے۔ عام تصاویر پوسٹ کرنے کے لیے بیرونی ہوسٹ والا حل ہی ٹھیک رہتا ہے کیونکہ اس سے ڈسک سپیس اور بینڈوڈتھ دونوں کی بچت ہوتی ہے۔ photobucket پر تصویر اپلوڈ کرکے اس کا ربط فورم پر پوسٹ کرنے کا فلیشن ٹیوٹوریل ذیل کے ربط پر موجود ہے:

اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)
والسلام
 
دو ہفتہ ہونے کو آئے ہیں اور یہاں ویرانی ہے۔۔۔۔۔ بھئی کہاں گئے سب؟ کس نے لگانی ہے اب تصویر؟ شمشاد بھائی۔۔۔۔۔ فہیم۔۔۔۔۔ خرم۔۔۔۔۔۔۔۔
 
پاکستانی

محفلین
نبیل نے کہا:
السلام علیکم،

اتفاقاً اس دھاگے پر نظر پڑی تو پتا چلا کہ میرے کسی وعدے کے وفا نہ ہونے کا ذکر ہو رہا ہے۔ :)

شمشاد بھائی، امیجز ہیک پر اپلوڈ کرنے کی سہولت میں نے اس لیے فراہم نہیں کی کیونکہ اس کا سب کو فائدہ نہیں ہونا تھا۔ آپ کو تو معلوم ہی ہوگا کہ یہ سائٹ سعودیہ میں بین ہے۔

فورم پر جن دوستوں کے پاس نظامت کے اختیارات ہیں، وہ پوسٹ پیج پر تصویر اپلوڈ کریں کا ربط دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے ذریعے براہ راسط تصاویر اپلوڈ کی جا سکتی ہیں۔ لیکن میری گزارش رہی ہے کہ اس سہولت کو تعلیمی اور تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے۔ عام تصاویر پوسٹ کرنے کے لیے بیرونی ہوسٹ والا حل ہی ٹھیک رہتا ہے کیونکہ اس سے ڈسک سپیس اور بینڈوڈتھ دونوں کی بچت ہوتی ہے۔ photobucket پر تصویر اپلوڈ کرکے اس کا ربط فورم پر پوسٹ کرنے کا فلیشن ٹیوٹوریل ذیل کے ربط پر موجود ہے:

اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)
والسلام

اور شتونگڑے یہاں سے لئے جا سکتے ہیں۔
 
ابوشامل

محفلین
لگ رہا ہے کہ سب سے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اپنی تصویر نہيں دکھانی۔ بھئی کیوں؟ کیا اتنی خوفناک ہے؟
 
Top