میرے بچپن کے دن

شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
یہ لیں میرے بچپن کی ایک تصویر

rawalpindi1.jpg

یہ بچہ جانا پہچانا سا لگ رہا ہے۔ اس کو پہلے بھی کہیں دیکھا ہے لیکن اب یاد نہیں آ رہا کہ کہاں دیکھا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
افضل صاحب، ماشاءاللہ بہت پیارا بیٹا ہے آپ کا۔ نام کیا ہے اس کا؟

اتنا بڑا بڑا تو لکھا تھا انہوں نے اردو میں بھی اور تمہاری سہولت کے لیے انگریزی میں بھی، حیرت ہے پھر بھی تمہیں نظر نہیں آیا
0035.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اب تصویر نظر آ رہی ہے۔

ماشاء اللہ بہت ہی پیارا بیٹا ہے آپ کا۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔

ہم اسی کو آپ کا بچپن تصور کر لیتے ہیں۔
p_heartbeat07.gif
 
خاور بلال

محفلین
شمشاد بھائی جلدی سے اپنی تصویر لگادیں
دیدار کی حسرت میں‌کتنے لوگ مرے جارہے ہیں میں اتنے لوگوں‌کو مرتا نہیں دیکھ سکتا ۔ ۔ اس کو وارننگ سمجھ لیں اگر آپ نے اپنی تصویر نہ لگائی تو میرے پاس آپ کی ایک تصویر ہے وہ لگادوں گا۔ پھر نہ کہنا۔۔۔۔۔۔۔خبر نہ ہوئی
 
عمر سیف

محفلین
شیرافضل خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ایسا کریں اپنے صاحبزادے کی لگا دیں۔ ہم اس کی مدد سے آپ کے بچپن میں جھانک لیں گے۔
0023.gif
لیجئے میرے بیٹے زہیر (Zuhair) کی تصویر حاضر ہے ۔اس نے بڑی مشکل سے تھوڑا سا وقت سپئر کیا تھا اس تصویر کے لئے ۔

ماشاءاللہ۔
 
فہیم

ماشاء اللہ کافی پیارا بچہ ہے۔
اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے وار آنے والی زندگی میں اسے کامیابی عطاء فرمائے (آمین)

اور زکریا صاحب آپ تو بچپن میں‌بھی کافی خطرناک (سنجیدہ) مزاج تھے :wink:
 
شیر افضل بھائی! آپ کا بیٹا ماشاء اللہ بہت خوبصورت اور معصوم ہے۔

اور زکریا بھائی! آپ کے بچپن کی تصویر سے لگتا ہے کہ آپ بہت پڑھاکو تھے اور تھوڑے شرارتی بھی!
 
شمشاد

لائبریرین
خاور بلال نے کہا:
شمشاد بھائی جلدی سے اپنی تصویر لگادیں
دیدار کی حسرت میں‌کتنے لوگ مرے جارہے ہیں میں اتنے لوگوں‌کو مرتا نہیں دیکھ سکتا ۔ ۔ اس کو وارننگ سمجھ لیں اگر آپ نے اپنی تصویر نہ لگائی تو میرے پاس آپ کی ایک تصویر ہے وہ لگادوں گا۔ پھر نہ کہنا۔۔۔۔۔۔۔خبر نہ ہوئی

نہیں بھائی آپ نے جو میری تصویر تھانے سے چرائی تھی وہ نہیں لگانا۔ میں دیکھتا ہوں کوئی اور مل گئی تو لگا دوں گا۔

اور آپ کے بچپن کی تو ہر وقت دائیں طرف نظر آتی ہی رہتی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
میرا تو خیال ہے کوئی دھاگہ ہونا چاہیے کے جہاں ممبرز اپنی موجودہ تصاویر لگائیں
 
Top