میرے بچپن کے دن

ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
تمہارے بچپن کی کوئی تصویر نہیں ہے
0038.gif
کیوں اس زمانے میں کیمرے نہیں ہوتے تھے کیا ؟

شمشاد بھائی آپ بھی نا بس ۔۔۔ کیوں لوگوں کی پول کھول دیتے ہیں ۔۔۔۔ :lol:
 
لیجئے۔ میری تصویر حاضر ہے۔ خوشگوار ترین یادوں میں سے ایک۔ یہ تصویر 29 مئی 1988ء کی ہے جب میری پہلی سالگرہ منائی جارہی تھی۔ تصویر میں میرے والد صاحب مجھے گود میں لئے کیک چکھا رہے ہیں۔
002ei9.jpg
[/URL][/img]
 
شمشاد نے کہا:
بندے میں دم کا اندازہ اس کے ابو کی تصویر سے لگا لیں۔ :wink:

واہ ششماد بھائی! بالکل صحیح اندازہ لگایا آپ نے۔ پتا ہے، سب مجھے کہتے ہیں کہ میں اپنے ابو کی شخصیت کا عکس ہوں۔ بہت مشابہت ہے ہمارے درمیان، نہ صرف صورت میں بلکہ شوق، مشاغل، سوچ اور انداز میں بھی!
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں میں نہیں لگا رہا۔ ایک دفعہ لگائی تھی، اتنے رشتے آئے کہ گھریلو حالات خراب ہو گئے۔ تب سے توبہ کر لی ہے۔
 
ابوشامل

محفلین
بہت اچھی

راہبر صاحب! بہت اچھی تصویر ہے آپ کی، شکر ہے میرے علاوہ کسی نے تو حصہ ڈالا، ویسے کیا آپ نے کٹنے سے پہلے ہی کیک کھانے کی ضد شروع کردی تھی کیا؟ :wink:
 
کیا واقعی؟؟؟ آپ کو چاہئے تھا کہ پہلے ہی واضح کردیتے کہ آپ شادی شدہ ہیں لہذا بری نظر ڈالنا منع ہے اور مستقبل میں دوسری شادی رچانے کا کوئی ادارہ نہیں ہے آپ کا۔ :wink:
خیر! یعنی ہم آپ کی طرف سے انکار ہی سمجھیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
بچپن کی ہی لگائی تھی لیکن انہوں نے سن رکھا تھا “ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات“

انہوں نے اندازہ لگا لیا تھا کہ اب میوہ پک چکا ہے۔ آئی سمجھ کہ اگلی بھی گئی؟
 
زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نہیں میں نہیں لگا رہا۔ ایک دفعہ لگائی تھی، اتنے رشتے آئے کہ گھریلو حالات خراب ہو گئے۔ تب سے توبہ کر لی ہے۔
ارے شمشاد بھائی تصویر جوانی کی نہیں بچپن کی لگانی ہے۔

شمشاد کو چونکہ لڑکیوں کی طرح عمر چھپانے کا شوق ہے اس لئے ان کے رشتے بھی لڑکیوں کی طرح جلدی آنا شروع ہو گئے تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:

تبصرے کے لیے آداب عرض ہے جناب۔
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نہیں میں نہیں لگا رہا۔ ایک دفعہ لگائی تھی، اتنے رشتے آئے کہ گھریلو حالات خراب ہو گئے۔ تب سے توبہ کر لی ہے۔
ارے شمشاد بھائی تصویر جوانی کی نہیں بچپن کی لگانی ہے۔

شمشاد کو چونکہ لڑکیوں کی طرح عمر چھپانے کا شوق ہے اس لئے ان کے رشتے بھی لڑکیوں کی طرح جلدی آنا شروع ہو گئے تھے۔
lol۔ لیکن میں تو آج تک کسی لڑکی کا بھی اتنی جلدی رشتہ آتے نہیں دیکھا۔ :lol:
 
Top