میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

ن

نامعلوم اول

مہمان
متلاشی صاحب۔ برگِ گل بلاگ کا انداز نہایت خوبصورت ہے۔ بہت پسند آیا۔ کمال کر دیا ہے!!
 

شمشاد

لائبریرین
ذیشان بھائی age calculator اتارا۔
کُل 17 فائلیں ہیں۔ ایک نیا فولڈر بنا کر اس میں فائلیں چسپاں کر دیں۔ اس میں ایک فائل setup1 ہے۔ اس کو کلک کیا تو Invalid Command-line parameters. Unable to continue لکھا آ جاتا ہے۔
 

متلاشی

محفلین
ذیشان بھائی age calculator اتارا۔
کُل 17 فائلیں ہیں۔ ایک نیا فولڈر بنا کر اس میں فائلیں چسپاں کر دیں۔ اس میں ایک فائل setup1 ہے۔ اس کو کلک کیا تو Invalid Command-line parameters. Unable to continue لکھا آ جاتا ہے۔
شمشاد بھائی آپ setup1.exe کی بجائے age calculator.exeکو رن کریں۔۔۔ سوفٹ وئیر چل جائے گا۔۔۔! ٹیکسٹ باکس ایریا میں ڈبل کلک کر کے اس سوفٹ وئیر کو ان ایبل کریں اور یوز کریں۔۔۔ ! امید ہے اب چل جائے گا۔۔۔!
 

متلاشی

محفلین
ذیشان بھائی age calculator کو کلک کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوا۔
کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے ؟ یا صرف آپ کے ساتھ ہی ایسا ہو رہا ہے ۔۔۔! میں نے ابھی ابھی اسی سوفٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کر کے چلایا ہے ۔۔ ۔میرے پاس تو بالکل صحیح چل رہا ہے ۔۔۔۔!
 

متلاشی

محفلین
ذیشان بھئی ونڈوز 7 ہے۔
شمشاد بھائی آپ سب سے پہلے ون رار سوفٹ وئیر کو یا کسی بھی اور سوفٹ وئیر کو یوز کرتے ہوئے تمام فائلز کو extratct کر لیں ۔۔ پھر Age Calculator.exe پر رائٹ کلک کر کے اسے Run as Administrator پر چلائیں ۔۔ امید ہے چل جائے گا۔۔۔!
 
Top