میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

Aslam

محفلین
بہت زبردست کام کیا ہے، ابھی دائونلوڈ کر رہا ہوں۔
اچھا ایک سوال پوچھنا تھا۔ یہ مہر نستعلیق فونٹ کہاں سے مل سکتے ہیں؟ اور کیا یہ اردو ان پیج میں کام کرتے ہیں؟ برائے مہربانی بتائیے گا، مجھے اس بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ شکریہ!
 
Top