ٹھیک کہا آپ نے دراصل آج وہ نمبر سرے سے آن ہی نیہں کیا ، شکوہ کرتے وقت بھی آن نیہں تھا اسی لئے تو شکوے لکھنے کے بعد جب میں نے آن کیا اور چیک کیا تو آپکا ٹیکسٹ تھا ، پھر میں نے بھی اک روانہ کیا تھا ملا آپکو ،
تھینکس ، سو مچ ،
جناب، ہفتے کو ویسے تو چھٹی ہی ہوتی ہے مگر میری اپوائنمٹ ہفتے کی صبح ہے ، آرام سکون سے سو بھی نہیں سکتی کہ جلدی اٹھنا پڑے گا چارو ناچار ،
اور یہ جو میں کل بھگتا کے آئی ہوں تیرہ کو بھی انہی کی اک اور سلسلے کی ہے ،
جس دن نہ ہوں لمبا گیپ آرام ہی آرام ، جب آنے لگتی ہیں آگے پیچھے اک ساتء ہی آجاتیں ہیں