میری ڈائری میں درج ایک غزل

بھلکڑ

لائبریرین
آپ نے کمزور رکن کو آواز دی ہے بھلکڑ بھائی! کہیں آپ کو یہ شعر نہ پڑھنا پڑھ جائے۔۔۔
جب غدیر آپا بھڑک اٹّھیں بھلکڑ بھائی پر
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے :)
ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں بھیا۔۔۔۔۔!
دونوں مل بانٹ لیں جو بھی مال غنیمت ملے گا۔۔۔۔۔
 
بہت خوب غزل شریک محفل کی ہے سسٹر غدیر۔۔۔ بہت ہی خوصورت اشعار ہیں۔۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ دو مصرعے وزن سے نکل گئے ہیں


یہ شاید اس طرح ہوں:
اب تو سورج ہے سر پہ آ ٹھہرا​
اور​
آسماں عاق کر چکا مجھ کو​


متفق۔ اسی طرح آخری شعر میں بھی ایک ٹائیپو لگ رہا ہے

جو شاید یوں صحیح ہو
تیرا دیدار بس ترا دیار​
 

اوشو

لائبریرین
واہ بہت خوب زہرا جی!
ہر شعر میں ایک سوال ہر سوال میں میں ایک جواب اور ہر جواب میں ایک سوال۔

گر برہنہ ہوں اُس کی نظروں میں
پیرہن تار تار کر لوں کیا
آج اک غم بھی دستیاب نہیں
آج خود کو شکار کر لوں کیا
خوبصورت کلام شیئر کرنے کے لیے شکریہ!
 

غدیر زھرا

لائبریرین
متفق۔ اسی طرح آخری شعر میں بھی ایک ٹائیپو لگ رہا ہے


جو شاید یوں صحیح ہو
تیرا دیدار بس ترا دیار​
سر پھر وہی بات کروں گی کہ سن کر نوٹ کی تھی :) آپ کو جومناسب لگے آپ تدوین کر دیں :) اور وہ ساغر صدیقی کی غزل کے عنوان میں بھی "کربِ دروں" کر دیجیئے پلیز :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
یعنی غدیر زھرا سے جو بھی ڈانٹ ملے گی آدھی آپ کی آدھی میری:cautious:
وہ بھی اور مال غنیمت یعنی مرزا کی باقیا ت بشمول غزلِ مزکورہ بالا۔۔۔ ۔۔ہاہا ہا ہا
بھئی میں نہیں ڈانٹتی کسی کو :) بھائیوں کو کون ڈانٹتا ہے بھلا :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
واہ بہت خوب زہرا جی!
ہر شعر میں ایک سوال ہر سوال میں میں ایک جواب اور ہر جواب میں ایک سوال۔

گر برہنہ ہوں اُس کی نظروں میں
پیرہن تار تار کر لوں کیا
آج اک غم بھی دستیاب نہیں
آج خود کو شکار کر لوں کیا
خوبصورت کلام شیئر کرنے کے لیے شکریہ!
بہت شکریہ :) جزاک اللہ :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
ویسے "سر" کا خطاب انگریز دیا کرتے تھے اور "خود دار" لوگ اسے باخوشی واپس لوٹا دیا کرتے تھے۔ :)
آج کل ہمارا معاشرے میں بھی تو انگریزوں کی پیروی کرنے کا ڈھب ہے :) خیر میں نے تو احتراماً کہا تھا :)
متبادل "بھیا" مناسب رہے گا ؟ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
آج کل ہمارا معاشرے میں بھی تو انگریزوں کی پیروی کرنے کا ڈھب ہے :) خیر میں نے تو احتراماً کہا تھا :)
متبادل "بھیا" مناسب رہے گا ؟ :)


انگریز اور انگریزی سے تو واقعی جان چھوٹتی نظر نہیں آتی۔ :D

مبتادل ہی سب سے اچھا ہے۔ :)
 
Top