میری ڈائری میں درج ایک غزل

کوئی دعویٰ نہ کرے تو اس غریب کا ہی نام ڈال دیجئے گا :p

ہاں یہ بھی اچھا ہی رہے گا :)
شاعر صاحب اپنے پیچھے ڈھیر سارا قرض،ایک پرانی سائیکل مرزا صاحب والی جو مرزا صاحب انھیں آخری وقت میں ہدیہ کر گئے تھے اور ساتھ میں ایک کھٹارا چار چکے کی گاڑی بھی چھوڑ گئے ہیں وہ بھی آپ کے نام کر دیا جائے ابھی تک کوئی دعوے دار نہیں ہوا ہے:)
 
طارق شاہ

محفلین
خامشی بات کرنا چاہتی ہے​
اے دلِ سوگوار کر لوں کیا​
بہت ہی خُوب​
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
اچھی غزل ہے تشکّر شیئر کرنے پر !
بہت خوش رہیں :)
 
شوکت پرویز

محفلین
ہاں یہ بھی اچھا ہی رہے گا :)
شاعر صاحب اپنے پیچھے ڈھیر سارا قرض،ایک پرانی سائیکل مرزا صاحب والی جو مرزا صاحب انھیں آخری وقت میں ہدیہ کر گئے تھے اور ساتھ میں ایک کھٹارا چار چکے کی گاڑی بھی چھوڑ گئے ہیں وہ بھی آپ کے نام کر دیا جائے ابھی تک کوئی دعوے دار نہیں ہوا ہے:)

آ بیل مجھے مار
 
بھلکڑ

لائبریرین

اوہ بھائی یہ سارا مال تو میرا ہے بشمول اس غزل آپ سب لوگ ایویں میں نا ں کھلرتے جاؤ۔۔۔۔۔۔! ہی ہی ہی

کیوں شوکت عزیز صاحب
 
بھلکڑ

لائبریرین

غدیر زھرا

لائبریرین
اتنا غصہ کاہے ۔۔۔ ۔کا ۔۔۔ ۔ بہنا۔۔۔ ۔
شوکت پرویز صاحب کدھر ہیں ۔۔۔ ۔۔ ایک بار بچا لیں ۔۔۔ ۔غزل بشمول مرزا کی باقیات آپ کی۔۔۔ ۔:grin:
غزل آپ میں سے کسی کی نہیں - یہ اُنہیں کی ہے جنہوں نے لکھی ہے :cautious:
غزل نا ہو گئی اقتدار کی کرسی ہو گئی سبھی کو حاصل کرنے کی فکر پڑ گئی ہے :atwitsend:
 
شوکت پرویز

محفلین
اتنا غصہ کاہے ۔۔۔ ۔کا ۔۔۔ ۔ بہنا۔۔۔ ۔
شوکت پرویز صاحب کدھر ہیں ۔۔۔ ۔۔ ایک بار بچا لیں ۔۔۔ ۔غزل بشمول مرزا کی باقیات آپ کی۔۔۔ ۔:grin:

آپ نے کمزور رکن کو آواز دی ہے بھلکڑ بھائی! کہیں آپ کو یہ شعر نہ پڑھنا پڑھ جائے۔۔۔
جب غدیر آپا بھڑک اٹّھیں بھلکڑ بھائی پر
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے :)
 
Top