میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

اظفر

محفلین
آپ تھیم بدل کر دیکھیں۔ تب واضح معلوم ہو جاے گا
اس کی ایک وجہ آپ کے پی سی میں کسی فراڈی سافٹ ویر کا انسٹال ہونا بھی ہو سکتا ھے۔ اس کی ایک مثال میگا اپ لوڈ کے سافٹ ویر کی ہے۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ ایسے سب سافٹ ویرز اشتہارات جنریٹ نہیں کرتے بدلکہ پیج پر موجود اشتہار کو اپنے اشتہار سے بدل دیتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے آپ کے تھیم میں کہیں نہ کہیں ایڈ کا کوڈ شامل ہے۔
تھیم بدلنے سے معلوم ہو جاے گا
 

اظفر

محفلین
میں نے آپ کی ویب کئی بار کھول کر چیک کی ہے ۔ مجھے تو کوی اشتہار نہیں نظر آیا۔
 

مدرس

محفلین
یہ لو میں نے جمعہ کے بعد سائٹ کھولی تو یہ ایڈ نظر آیا ۔یہ بات تو میں بھی کئی بار لکھ چکا ہوں کہ ایڈ ہر وقت موجود نہیں ہو تے بلکہ کبھی کبھی ہو تے ہیں اور کلک کرنے پر غائب ہوجاتے ہیں ۔
میں نے سکرین بھی محفوظ کرلی ہے اور سورس کوڈ بھی اگر کچھ سمجھ آئے تو بتائے گا میں مشکور ہوں گا ۔
مختصر کوڈ یہ رہا

<div class="entry">
<div style="text-align: center;margin: px;"><script type="text/javascript"><!--

google_ad_client = "pub-darseislam@gmail.com";

google_alternate_color = "FFFFFF";

google_ad_width = 468;

google_ad_height = 60;

google_ad_format = "468x60_as";

google_ad_type = "text";

google_ad_channel ="";

google_color_border = "FFFFFF";

google_color_link = "0000FF";

google_color_bg = "FFFFFF";

google_color_text = "000000";

google_color_url = "008000";

google_ui_features = "rc:6";

//--></script>

<script type="text/javascript"

src="http://pagead2.googlesyndication.com/pagead/show_ads.js">
 

اظفر

محفلین
google_ad_client = "pub-darseislam@gmail.com

یہ تو آپ کا اپنا اکاونٹ ھے۔ ویسے میرے پاس آج بھی نظر نہیں رہا۔
 

اظفر

محفلین
اگر ورڈ پریس پر ہے تو اس کا تعلق تھم سے نہیں کسی پلگ ان سے ہوگا۔ ایک ایک کر کے سارے پلگ ان بند کرتے جائیں انہی میں سے مل جاے گا
 

مدرس

محفلین
نہیں میرا اکاونٹ نہیں ہے میرا اکاونٹ دوسرے میل ایڈریس سے ہے اس میل ایڈریس کا تو اکاونٹ ہی نہیں ہے
اور آپ کی بات درست ایڈ اب غائب ہے ۔تو میں تمام کے تمام پلگ انز ہٹا دیتا ہوں ۔پھر پتہ لگ جائیگا ۔
 
نہیں اظفر بھائی میں تو پی ٹی سی ایل استعمال کرتا ہوں

اور میرے وائے ٹرائب پر بھی میں دیکھ چکا ہوں لیکن مسئل سمجھ نہیں آتا صرف لاسٹ پوسٹ پر اس کے ایڈ نظر آتے ہیں پھر غائب ہو جاتے میں اپنی بہت پریشان ہوں کہ میں اپنے ایڈ نہیں لگاسکتا کہ کہیں میرا اکاونٹ بلاک نا ہو جائے ۔
قران پاک پڑھانے کی فیس سمجھ نہیں اآئی اآپ کی بات
 
Top