میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

مدرس

محفلین
میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟
میں حیران ہوں کہ میں نے گوگل ایڈ سینس کے لئے اپلائی کیا تھا تقریبا تین ماہ پہلے لیکن اب تک گوگل کا جواب نہیں آیا اور اس سے زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ اپلائی کرنے بعد گوگل کے ایڈ آئے دن نظر اآتے ہیں میری سائٹ پر اور ایک بار کلک کرنے کے بعد ختم ہو جاتے ہیں ۔
یاریفریش کیا جائے تب بھی غائب ہو جاتے ہیں ۔ تقریبا ایک ماہ سے میں نے ان کو محفوظ کرنا شروع کیا ہے ۔ میں اس کےبارہ میں جاننا چاہتاہوں کہ یہ کیا مسئلہ ہے اور یہ کیوں کر ممکن ہے اس لئے کہ میں تو ایڈ نہیں لگاتا پھر یہ کیسے آجاتے ہیں ۔
اور اگلی بات یہ معلوم کرنی ہے کہ کیا میری سائٹ بناء پر کوئی اور گوگل کا اکاونٹ تو نہیں بنا چکا ۔
براہ کرم مجھے جواب دیں ۔

میں اسکرین شاٹ لگائے دیتا ہوں ۔
darseislamads12.jpg

darseislamads13.jpg

darseislamads15.jpg

darseislamads16.jpg

اور یہ ایڈ آج بھی نظر آیا ہے یعنی 29 پاریل 2011 کو

سندس راجہ

محفلین
جناب آپ نے جو تھیم یا ٹیمپلیٹ لوڈ کی ہے اس میں پہلے سے ہی کسی اور نے یہ ایڈز لگائے ہوں گے۔

یا

آپ اپنی ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے کے جھوٹ بول رہے ہیں تاکہ لوگ آپ کی ویب سائیٹ پر جا کر دیکھیں اور آپ کی ویب سائیٹ کی طرف بڑھے۔

مدرس

محفلین
جناب آپ نے جو تھیم یا ٹیمپلیٹ لوڈ کی ہے اس میں پہلے سے ہی کسی اور نے یہ ایڈز لگائے ہوں گے۔

یا

آپ اپنی ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے کے جھوٹ بول رہے ہیں تاکہ لوگ آپ کی ویب سائیٹ پر جا کر دیکھیں اور آپ کی ویب سائیٹ کی طرف بڑھے۔

اللہ آپ کو جزائے خیر دے
میرا ایسا ارادہ ہر گز نہیں ہے کتنے لوگ وزٹ کرلیں گے اس طرح اور میں آپ سے پرانا رکن ہوں اردو محفل کا

فخرنوید

محفلین
جناب آپ نے جو تھیم یا ٹیمپلیٹ لوڈ کی ہے اس میں پہلے سے ہی کسی اور نے یہ ایڈز لگائے ہوں گے۔

یا

آپ اپنی ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے کے جھوٹ بول رہے ہیں تاکہ لوگ آپ کی ویب سائیٹ پر جا کر دیکھیں اور آپ کی ویب سائیٹ کی طرف بڑھے۔

محترمہ ذرا ہاتھ ہولا رکھیں۔

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جناب آپ نے جو تھیم یا ٹیمپلیٹ لوڈ کی ہے اس میں پہلے سے ہی کسی اور نے یہ ایڈز لگائے ہوں گے۔

یا

آپ اپنی ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے کے جھوٹ بول رہے ہیں تاکہ لوگ آپ کی ویب سائیٹ پر جا کر دیکھیں اور آپ کی ویب سائیٹ کی طرف بڑھے۔

ابو یاسر

محفلین
یار یہ کیا بات ہوئی کسی کو بھی ڈائرکٹلی ایسا کہنا ٹھیک نہیں۔
آپ کو وجہ نہیں معلوم تو نہ صحیح مگر بدگمانی نہیں کرنی چاہیے۔
محترم مدرس صاحب آپ اپنے انڈیکس پیج یا جس پیج پر ایڈ آ رہے ہیں ان کی کوڈنگ چیک کر لو اگر کہیں گوگل نظر آئے
تو سمجھو کہ وہیں سے یہ سب مینیج ہورہا ہے پھر احتیاط سے ڈیلیٹ کرنا ہوگا ۔ یہاں اگر مدد کی ضرورت پڑے تو بے جھجھک پوچھئے۔
اور مزید یہ اس لیے بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کا ڈومین کسی فری سروس والے ہوسٹنگ سےہو۔

مدرس

محفلین

سندس راجہ

محفلین
آُ کو وجہ نہیں معلوم تو نہ صحیح مگر بدگمانی نہیں کرنی چاہیے۔
محترمہ ذرا ہاتھ ہولا رکھیں۔
بدگمانی کرنا اچھی بات نہیں ہے یہ اخلاقیات کے خلاف ہے
تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے .

میں نے تو سچی بات کہی ہے کڑوی تو اب لگے گی ہی۔

میں نے کہا تھا کہ یا تو تھیم کوڈ میں گوگل اشتہارات کا کوڈ ہے۔
یا

میں نے سکے کے دونوں رخ دکھا دئیے تھے۔
اگر کسی کو برا لگا ہے تو میں اس سے سوری نہیں کرتی۔

ہمارا نہیں خیال کہ یوں بلا سبب بات کو طول دے کر کشیدگی پیدا کرنے سے کچھ حاصل ہوگا۔ تمام محفلین سے بلاغت ذہنی کی توقع رکھی جاتی ہے۔ :)

ابو یاسر

محفلین
نہیں بھائی ھوسٹنگ بھی میری ذاتی ہے ۔اور تھیم میں بھی کوئی مسئلہ نہیں ۔اور یہ ایڈ بھی بس یکبارگی آتے ہیں ریفریش کرنے کی صورت میں غائب ہو جاتے ہیں ۔
اب تو کوئی مسئلہ نہیں نا؟
آپ نے تھیم بھی بدل ڈالی ہے، نیز یہ سب جو ویزیٹر رپورٹ اور دیگر مختلف قسم کے کوڈ ہم اپنی سائیٹوں میں ڈالتے ہیں کبھی کبھی ان سے بھی ایسے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

مدرس

محفلین
اب تو واقعی کو ئی مسئلہ نہیں ہے ۔لیکن یہ مسئلہ اچانک آجاتا ہے اور ریفریش کرتے ہی غائب ہو جاتا ہے ۔

یہ لیں آج پھر نظر آیا تو میں نے پیج سورس میں جاکر ساراکا ساراکوڈ کاپی کرلیا جس میں مجھے یہ نظر آیا ہے ۔

مکمل کوڈ یہاں دیکھیں ۔
http://darseislam.com/images/Google Ads Code.txt

نبیل

تکنیکی معاون
برادرم مدرس، آپ کا پیغام موصول ہوا تھا۔ مجھے اس معاملے کی تفصیل معلوم نہیں ہے۔ غالبا آپ کو اپنی سائٹ کی ٹیمپلیٹ ایڈٹ کرکے اشتہارات کا کوڈ نکالنا پڑے گا اور اس کی جگہ درست کوڈ شامل کرنا پڑے گا۔

مدرس

محفلین
لیکن کیا یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ یہ کن صاحب نے لگایا ہے ۔اور تازہ ترین یہ نظر آیا ہے
google_ad_client = "pub-"darseislam@gmail.com;

لیکنٹیمپلیٹ میں بھی ایسا کوئی کوڈ نہیں نظر آتا کیا آپ بتاسکیں گے کہ کس فائل میں یہ کوڈ ممکن ہے ۔
میں نے ورڈ پریس پر سائٹ بنائی ہے ۔اور تین مختلف ٹیمپلیٹ پر ایڈ نوٹ کیا ہے ۔

مدرس

محفلین
مجھے پیج سورس میں گوگل ایڈ کے حوالہ سے یہ کو ڈ ملاہے

ShaikhKeSahadatsekiaSabqMiltaHai(06-05-2011)

share

اس میں آخری میرے لئے کچھ زیادہ حیرت کا باعث ہے اس لئے کہ ایک بار کلک کرنے وہ ایڈ واقعی غائب ہو جاتا ہے ۔

اظفر

محفلین
آپ یہ بتائیں کہ آپ کے پاس انٹرنیٹ کنکشن کس ٹایپ کا ہے۔ اگر کیبل نیٹ ہے تو آئی ایس پی کون سی ہے
کرااچی میں یہ کافی عام ہے کہ کیبل نیٹ پر آی ایس پی والے نجانے کیا کرتے ہیں کہ ویب سایٹس پر ایڈ نظر آتے ہیں جبکہ اصل میں وہاں موجود نہیں ہوتے۔ اس کی مثال ڈریم نیٹ ہے جن کا کراچی میں 80 ہزار یوزر ہے اور وہ یہ حرکت کرتے ہیں اس کے بدلے وہ کمپنیوں سے لاکھوں روپے ماہانہ وصول کرتے ہیں،

مدرس

محفلین
نہیں اظفر بھائی میں تو پی ٹی سی ایل استعمال کرتا ہوں

اور میرے وائے ٹرائب پر بھی میں دیکھ چکا ہوں لیکن مسئل سمجھ نہیں آتا صرف لاسٹ پوسٹ پر اس کے ایڈ نظر آتے ہیں پھر غائب ہو جاتے میں اپنی بہت پریشان ہوں کہ میں اپنے ایڈ نہیں لگاسکتا کہ کہیں میرا اکاونٹ بلاک نا ہو جائے ۔

Top