تعارف میری حاضری

الف عین

لائبریرین
تعارف کہاں ہے بھائی۔ یہ بتائیں کہ ہندوستان میں کس مقام سے تعلق ہے۔ ممکن ہے کہ آپ میرے پڑوسی نکلیں!!! مزید یہ کہ کیا شغل ہے ، کہیں ملازم ہیں یا کچھ اور۔ عمر وغیرہ
پس نوشت۔ یہ تو معلوم ہو گیا کہ پونچھ سے تعلق ہے
 
الف عین

لائبریرین
اوہو، مکمل تعارف بھی ہے، مجھے جو ربط بھیجا تھا، وہ صفحہ دو کا تھا!!!۔ ایک بار پھر خوش آمدید۔ اپنی دونوں کتابوں کی ان پیج فائل بھیجیں اور یہاں بھی شئر کریں یونی کوڈ اردو میں کنورٹ کر کے۔
 
ذوالفقار نقوی بھائی محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ جیسے اعلی تعلیم یافتہ خوش گو شاعر سے ہمیں اور دیگر محفلین کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محفل پر تشریف لاتے رہیے اور اپنی خوب صورت شاعری شریک محفل کرتے رہیے۔
 
بہت بہت شکریہ ....آپ سب نے جس خلوص اور پیار کا اظہار کیا ہے ....میں الفاظ کی کمی محسوس کررہا ہوں اظہار تشکر کے لئے ..
 
Top