سید عاطف علی
لائبریرین
اڑان

ماشاء اللہ ، بہت اچھی تصویر۔ریاض شہر کی ایک مصنوعی جھیل
![]()
یہ کیا ہے۔۔۔یعنی ببون بندر کے بعد اور انسان سے پہلے کی پیڑھی تو نہیں؟جی فرمائیے کوئی خدمت ؟
![]()
نہیں کئی قدم نیچے ہیں شایدیہ کیا ہے۔۔۔یعنی ببون بندر کے بعد اور انسان سے پہلے کی پیڑھی تو نہیں؟
لیکن ایکسپریشنز تو پورے دے رہا ہے!نہیں کئی قدم نیچے ہیں شاید۔
قریب کے قدموں پر تو ۔ چپمپ ، گوریلا ، اورانگٹان اور بونوبو ہیں ۔
اس کا نام ہے -وادی نمار - یہ ہمارا بار بیکیو کا پوائنٹ بھی ہے ۔ماشاء اللہ ، بہت اچھی تصویر۔
اِس جھیل کا نام کیا ہے؟