میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

سید عاطف علی

لائبریرین
اڑان

BwAxesY.jpg
 
بہترین شراکت۔۔۔۔خامہ انگشت بدنداں اور ساتھ ساتھ یہ بھی سوچتا کہ لوگ تو جلدی سے اپنے نام سے محفلین وغیرہ ہٹا کر فوٹوگرافر وغیرہ لکھ لیتے ہیں۔ آپ اتںا عرصہ اس غیر اختیاری کیفیت میں ہی رہے! :D
 

الف نظامی

لائبریرین
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِينَ اعْتَدَوْا مِنكُمْ فِي السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ[2:65]
‏ فَجَعَلْنَاهَا نَكَالًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهَا وَمَا خَلْفَهَا وَمَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِينَ ‎[2:66]

اور (اے یہود!) تم یقیناً ان لوگوں سے خوب واقف ہو جنہوں نے تم میں سے ہفتہ کے دن (کے احکام کے بارے میں) سرکشی کی تھی تو ہم نے ان سے فرمایا کہ تم دھتکارے ہوئے بندر بن جاؤ
پس ہم نے اس (واقعہ) کو اس زمانے اور اس کے بعد والے لوگوں کے لئے (باعثِ) عبرت اور پرہیزگاروں کے لئے (مُوجبِ) نصیحت بنا دیا،
 
Top