سید عاطف علی
لائبریرین
آخری تدوین:
ہماری چائے ہےکچھ پتہ نہیں اس میں چائے ہے قہوہ ہے یا کافی ۔ کچھ ہے البتہ ضرور۔
![]()
ویل بیلنسڈ واٹر کلر ۔
پیتل کے مگے میں انڈیل کر دیکھیں کیا ہے ۔ہماری چائے ہے
بہت عمدہ اور حیران کنجب ڈیجیٹل بیل قربان ہو سکتا ہے تو میرا ڈیجیٹل سیب بھی رسیلا ہو سکتا ہے ۔
![]()
یہ ڈیجیٹل آرٹ ہے یا پیچھے کڑھائی والا چھاپہ ہے؟
کیا کہنے ہیں جی میلکم مارشل کے۔ بچپن میں کچھ باؤلنگ دیکھی اس کی۔میلکم مارشل بیچارہ بھلا میرے سامنے کیا ٹکے گا ۔ لیکن خیر قبول کر لیتے ہیں ۔ بچہ ہے خوش ہو جائے گا۔
![]()