سید عاطف علی
لائبریرین
عوام تو یہاں گود میں رہتی ہے ۔ہائے !!!
یہ مراسلہ تو مکے سے بھی زیادہ زور سے لگا۔۔۔اس میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے ۔
عوام تو یہاں گود میں رہتی ہے ۔ہائے !!!
یہ مراسلہ تو مکے سے بھی زیادہ زور سے لگا۔۔۔اس میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے ۔
آپ نے شک دور کرنے کی خاطر ایک اور مراسلہ کر ہی دیا تاکہ واضح ہو اور سند رہےعوام تو یہاں گود میں رہتی ہے ۔
وضاحت نہیں بھڑاس ہے دل کیآپ نے شک دور کرنے کی خاطر ایک اور مراسلہ کر ہی دیا تاکہ واضح ہو اور سند رہے
واہ جی واہ ، آج تو آر جی بی کی زیارت ہوئی۔میرے سام سنگ 1080مانیٹر کے دو تین سفید پکسل ۔ 120 ایکس زووم خرد بین کے ذریعے۔
![]()
در اصل چھپائی نہیں بلکہ ان میں سے کافی ساری پچھلے بے جان دھاگے میں شریک کی ہوئی تھیں ۔ کچھ رینڈم شاید شریک نہ ہوئی ہوں ۔سید عاطف علی یہ تصاویر اتنا عرصہ چھپائے کیوں رکھیں؟ آپ تو چھپے اینسل ایڈمز نکلے