سید عاطف علی
لائبریرین
اب یہاں وڈیو کیسے لگاؤں ۔ پوسٹ امیج سے ہو جائے گی ؟اور کوئی ٹیوٹورئیلز ریکمنڈ کریں گے مبتدیوں کوِ؟
اب یہاں وڈیو کیسے لگاؤں ۔ پوسٹ امیج سے ہو جائے گی ؟اور کوئی ٹیوٹورئیلز ریکمنڈ کریں گے مبتدیوں کوِ؟
ابھی تک کوشش نہیں کی۔ میں تو یوٹیوب لنک ہی یہاں پوسٹ کرتی رہی ہوں ویڈیو لگانے کیلیے۔اب یہاں وڈیو کیسے لگاؤں ۔ پوسٹ امیج سے ہو جائے گی ؟
واہ کیا بات ہےپتھریلا گولا- ورسز -بلوریں گولا
![]()