السلام علیکم
محترم جاوید اقبال بھائی
ماشااللہ
چشم بد دور
بہت پیاری اور معصوم سی ہے بٹیا رانی ۔
اللہ تعالی نصیب اچھا کرے ۔ دین و دنیا کی رحمتوں بھری کامیابیوں سے نوازے آمین۔
نایاب
خدا صالح کرے ، بچے کب خوبصورت نہیں ہوتے مگر مسکان تو بالکل گڑیا جیسی معلوم ہوتی ہے ۔۔ چہرے پر کوفت کے آثار ہیں کیا زور زبردستی کر کے تصاویر لیں تھیں ۔۔
وسلام