ماوراء
محفلین
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:لندن سے کافی ساری دعوتیں اکٹھی ہو گئی ہیں، لگتا ہے پروگرام بنانا ہی پڑے گا۔
ہاں تو آجائیے بھا بھی کو لے کر ، وہ بچاری بھی ذرا کاموں سے چھٹکارہ پا لیں گیں ، ہر وقت کچن میں لگی رہتی ہیں ،
میری طرح ،![]()
![]()
lol۔۔میں نے تو آپ کو کچن میں کبھی نہیں دیکھا۔۔![]()
تمھارے جب ٹیکسٹ آتے ہیں اسوقت میں کچن میں ہی ہوتی ہوں عموما ، کنڈ ٹوٹ جاتی ہے پکا بنا کر اور تم کہہ رہی ہو نیہں کچن میں دیکھاجادو کا آئینہ لے آؤ تاکے دیکھھ سکو
![]()
باجو اب اس کی باتوں کو سیریس نہ لیا کریں۔ اب یہ بڑی ہو گئی ہے۔ اور ہاں یہ “ کنڈ “ اس کو سمجھ نہیں آئے گا کہ کس کو کہتے ہیں۔
lol..میں نے یہ لفظ ابھی پڑھا ہے۔ پہلے دیکھا ہی نہیں۔
