وہاب اعجاز خان
محفلین
میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے
گلزار کا لکھا ہوا اجازت کا گانا شاعری اور موسیقی کے حوالے سے ایک باکمال شاہکار ہے۔
گلزار کا لکھا ہوا اجازت کا گانا شاعری اور موسیقی کے حوالے سے ایک باکمال شاہکار ہے۔
میں آجکل اسکا وہ گانا زیادہ سن رہی ہوں
چھوٹی سی کہانی سے بارشوں کے پانی سے
نہ جانے کیوں آنکھ بھر گئی ۔
لیکن میں تو کچھ سن نہیں پا رہی اس وقت![]()