تعارف میرا نام

السلام علیکم۔
میرا نام۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔کمال قریشی ہے
کمال کردیا قریشی صاحب، اتنا مختصر تعارف دے کر،

"ہر کدے آؤجی"
ویلکم،
خوش آمدید،
بھلی کری آئیاں،
جی آندیاں نوں،
پخیر راغلے،
مرحبا
ببو خیر اَٹ
وش آتکے
دی خا شئیوست
 
:AOA::welcome::bighug:
کیا ہی "کمال" کا تعارف دیا ہے آپ نے:rolleyes:
یعنی کہ وہ بات بتائی ہے جو ہم آپ کے یوزر نیم سے بھی جانتے تھے:ROFLMAO:
میری بے تکلفی بری لگی ہو تو پیشگی معذرت:):):)
 

عاطف بٹ

محفلین
قریشی صاحب، محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا!
 
KwULv.png
 
Top