میرا لیپ ٹاپ :)

باباجی

محفلین
بہت اچھی کوشش
سادگی میں رنگ بھرنا
اور رنگوں میں سادگی دکھانا
یقیناً ذہین اور مثبت لوگوں کی خاصیت ہے
خوش رہیں
 
کچھ کرنے کا سوچنا اور کچھ کر گزرنا ہی میرے خیال میں بہت معنی رکھتا ہے۔ اور اگر وہ کچھ کِریئٹِو ہو تو پھر بات ہی کیا ہے۔

بہت اعلیٰ ماہی احمد اس طرح کرتے رہنا چاہیے۔ ایک صحت مند اور زرخیز دماغ کی نشانی ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top