میرا لیپ ٹاپ :)

ماہی احمد

لائبریرین
چیزوں کو سجانا میرے مشاغل میں سے ایک ہے :rolleyes:
کافی دنوں سے سوچ رہی تھی کچھ نیا نہیں کیا سو آج میں نے اپنے لیپ ٹاپ کو ڈیکوریٹ کیا ہے :love:
اور پھر لگے ہاتھوں موبائل کور کو بھی سجادیا :):)
دیکھیں اور بتائیں کیسی رہی میری کاوش؟؟؟ :):):)
 
ماہی احمد

لائبریرین
سب سے پہلے تو ضرورت کی اشیاء :)
(لیپ ٹاپ پر کور پہلے سے لگوایا ہوا تھا)
1472756_402448053221728_1619972139_n.jpg
 
چیزوں کو سجانا میرے مشاغل میں سے ایک ہے :rolleyes:
کافی دنوں سے سوچ رہی تھی کچھ نیا نہیں کیا سو آج میں نے اپنے لیپ ٹاپ کو ڈیکوریٹ کیا ہے :love:
اور پھر لگے ہاتھوں موبائل کور کو بھی سجادیا :):)
دیکھیں اور بتائیں کیسی رہی میری کاوش؟؟؟ :):):)
یہ تو ہر خاتون کا خاصہ ہے بی بی! اگر نہ ہو تو بات خطرے کی ہے، بیبیاں ہی اس کو پھوہڑ کا خطاب دیں گی۔ خاتون ہونے کے ناتے جس انداز میں چیزوں کو عائشہ عزیز یا آپ دیکھ سکتی ہیں، وہ ہم مردوں میں ہوتا ہی نہیں، اور اگر ہوتا ہے تو بہت شاذ! چلئے ہم بھی آپ کو ایک عدد ’’شاباش‘‘ سے نوازتے ہیں۔
عینی شاہ سے پوچھئے، وہ پاس کر دیں تو سب کی طرف سے پاس!
 
آپ کی شاباش کا بہت بہت شکریہ :)
عینی شاہ کا انتظار ہے ابھی۔
 
عائشہ عزیز

:):noxxx:
 
Top