میرا لیپ ٹاپ :)

ملائکہ

محفلین
افففف مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا؟؟؟ لیپ ٹاپ تو پیارا لگ رہا ہے پر موبائل بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔۔۔ اور اگر کسی کو بہت گرلی لگ رہا ہے تو بھاگے یہاں سے۔۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
افففف مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا؟؟؟ لیپ ٹاپ تو پیارا لگ رہا ہے پر موبائل بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔۔ ۔ اور اگر کسی کو بہت گرلی لگ رہا ہے تو بھاگے یہاں سے۔۔۔ ۔
کیا تھا پر شاید کوئی غلطی ہو گئی ہو :)
خیر اچھی بات یہ ہے کہ آپ آ تو گئی نا :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top