میرا رزلٹ ۔ ۔ کلاس 5 میں ۔ ۔ ۔

فرخ منظور

لائبریرین
بیٹا بہت بہت مبارک ہو! ہم کب پانچویں جماعت میں گئےتھے؟ یہ قبل از تاریخ واقعہ ہے جس کی تفصیلات مورخین کے پاس بھی نہیں۔
سخن ور بھائی! ہماری بھتیجی کے پانچویں جماعت میں قدم رکھنے پر مبارکباد قبول فرمائیے۔:)

بہت شکریہ محسن بھائی - ویسے میرا خیال ہے کہ مورخین میں کافی اختلاف پایا جاتا ہے کہ آپ پانچویں جماعت میں گئے بھی تھے یا نہیں - ;)
 

محسن حجازی

محفلین
نہیں اس پر تو متفق علیہ ہیں کہ داخل تو کیے گئے تھے لیکن کان سے پکڑ کر کب نکال باہر کیے گئے، اس پر طرفین کی آرا میں تضاد ہے۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
فرخ بھائی آپ کا مطلب ہے کہ یہ پانچ جماعت بھی نہیں پڑھے ہوئے؟ لگتا تو نہیں پر ہو بھی سکتا ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
فرخ بھائی آپ کا مطلب ہے کہ یہ پانچ جماعت بھی نہیں پڑھے ہوئے؟ لگتا تو نہیں پر ہو بھی سکتا ہے۔

شمشاد بھائی پانچویں کا تو پتہ نہیں کیونکہ مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے لیکن کیا پتہ ڈائرکٹ چھٹی میں بھرتی ہو گئے ہوں - اس بات کے تو تاریخ میں شواہد ملتے ہیں کہ یہ پڑھے لکھے ضرور ہیں - :)
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ فرخ بھائی آپ کی گواہی کہ پڑھے لکھے ہونے کے شواہد ملے ہیں، کم از کم میری جان چھوٹ جائے گی۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میں بہت خوش ہوں میرا رزلٹ آگیا ہے آج ۔ ۔ اور میں کلاس 5 میں چلی گئی ہوں ۔ ۔اور یہ میں سب سے پہلے اردو محفل میں بتا رہی ہوں ۔ ۔ ۔اب بہت ساری چٹھیاں ہو گئی ہیں

نباء

واؤ نباء! یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے۔۔۔ بہت مبارک ہو پرنسس :flower: کلاس 5 میں خوب مزہ آئے گا۔
 

نباء

محفلین
بہت مبارک ہو بٹیا رانی!

بتائیں آپ کو پھول تتلی غبارہ چاکلیٹ آئس کریم میں سے کیا پسند ہے؟
اور ہاں اپنا تعارف کرائیں تھوڑا سا۔ جیسے پورا نام، کہاں رہتی ہیں، والدین کا کیا نام ہے وہ کیا کرتے ہیں، آپنی پسند نا پسند کے بارے میں کچھ بتائیں نیز محفل میں آپ کو کون لایا؟



میرا نام نبا ہے۔ - - - - میں کراچی میں رہتی ہوں- -- - مجھے چاکلیٹ پسند ہے؟:)
 

نباء

محفلین
:)
بہت بہت مبارک ہو نباء ۔۔ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ کلاس 5 میں چلی گئیں ۔۔ اور بہت ساری چھٹیاں بھی ہو گئیں ۔۔:) اب بہت ساری چھٹیوں میں محفل پر بہت سارا آیا کرنا ۔۔:)
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیشہ کامیاب و کامران کرے آپ کو ۔۔:)

congrats.jpg



:)thankyou
 

نباء

محفلین
آہااااا یہ تو بہت خوشی کی خبر ھے ، آپکو بہت مبارک ہو نباء لیکن مٹھائی کب کھلا رہی ہیں ;)
ویسے ابھی شمشاد انکل آپکے لیے ایک زبردست گفٹ تیار کر رہے ہیں ;):grin:
اور کچھ ہمیں بھی بتائیے کہ آپ نے کونسے گریڈ میں پاس کیا ھے امتحان اور کونسے سبجیکٹس کے ساتھ:)

کون سی مٹھائی کھانی ہے
 
میرا نام نبا ہے۔ - - - - میں کراچی میں رہتی ہوں- -- - مجھے چاکلیٹ پسند ہے؟:)

بہت خوب نباء بیٹا!

میں دہلی انڈیا میں رہتا ہوں۔ اور کبھی کراچی آنے کا اتفاق ہوا تو انشاء اللہ آپ کے لئے چاکلیٹ ضرور لاؤں گا۔ :) اور کیا منگوانا ہے آپ کو دہلی سے؟

ایک سوال اور! یہ بتائیے یہ سب لکھنا آپ کو کون سکھاتا ہے۔ امی یا ابو؟ :)
 

جیا راؤ

محفلین
بہت مبارک ہو نباء آپ کو۔
اللہ آپ کو ڈھیر سارا مفید علم عطا فرمائے۔ آمین

نباء آپ کو پانچویں کلاس کیسی لگی ضرور بتائیے گا اور کچھ چوتھی کلاس کی یادگار باتیں بھی۔:)
میں نے یہ کلاس نہیں پڑھی تھی:)
 

نباء

محفلین
بہت خوب نباء بیٹا!

میں دہلی انڈیا میں رہتا ہوں۔ اور کبھی کراچی آنے کا اتفاق ہوا تو انشاء اللہ آپ کے لئے چاکلیٹ ضرور لاؤں گا۔ :) اور کیا منگوانا ہے آپ کو دہلی سے؟

ایک سوال اور! یہ بتائیے یہ سب لکھنا آپ کو کون سکھاتا ہے۔ امی یا ابو؟ :)



ٹھیک ہے بہت ساری چاکلیٹ:mad::rolleyes:

میری چھوٹی آپا نے سکھایا ہے - - - --- -
 

نباء

محفلین
بہت مبارک ہو نباء آپ کو۔
اللہ آپ کو ڈھیر سارا مفید علم عطا فرمائے۔ آمین

نباء آپ کو پانچویں کلاس کیسی لگی ضرور بتائیے گا اور کچھ چوتھی کلاس کی یادگار باتیں بھی۔:)
میں نے یہ کلاس نہیں پڑھی تھی:)

شکریہ ابھی میری چٹھیاں ہیں ۔۔ مجھے بھی مزہ آیا تھا
 

نباء

محفلین
"=گرو جی;292537]بٹیا بہت مبارک ہو تمھیں اللہ تمھیں‌ہر امتحان میں پاس کرے
آمین[/QUOTE]

گرو جی آنٹی شکریہ:);):cool::grin:
 
Top