میرا خوبصورت پاکستان، میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔۔ فوٹوگرافی وڈیو۔۔۔

فرخ

محفلین
السلام و علیکم لوگو۔۔
پہلے سوچا اسے تصاویر کے فورم میں لگایا جائے، کیونکہ بنیادی طور پر یہ میری اور چند ایک تصاویر دوستوں کے کیمرے کی ہیں۔ مگر پھر خیال آیا کہ کوئی بھی وڈیو ہو، وہ ہوتی دراصل تصاویر پر ہی مشتمل ہے۔ملاحظہ کیجئے، میری اپنی کمپوزیشن، اپنی فوٹوگرافی کے ساتھ۔

نوٹ اپنے دوستوں کی لی گئی چند ایک تصاویر ان کی اجازت سے اس میں شامل کی گئی ہیں۔۔۔​

اس سے پہلے یہ فوٹوگرافی آپ یہاں ملاحظہ کر چکے ہونگے، مگر پھر سوچا، کیوں نہ اس سے وڈیو بنائی جائے، اسطرح اسکا مزا کچھ اور ہی ہوگا۔ اور میرا خیال ہے، میری یہ کوشش کچھ رائیگاں نہیں گئ۔
اُمید ہے یہ آپ کو پسند آئیگی۔
والسلام و علیکم
 

وجی

لائبریرین
بہت خوب فرخ صاحب ویسے کچھ تصاویر کو ویڈیو میں دیکھنے کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے
 
Top